PTI کے رکن سندھ اسمبلی کی عید ملن پارٹی میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PTI کے رکن سندھ اسمبلی کی عید ملن پارٹی میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی تفصیلات جانئے: DailyJang

عید مِلن پارٹی کا اہتمام تین روز پہلے بلدیہ ٹاؤن کراچی میں کیا گیا تھا جس میں تحریک انصاف کے کارکنان، پارٹی رہنماؤں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان نےعید مِلن پارٹی میں سماجی فاصلے کی دھجیاں اڑا دیں، جبکہ پارٹی میں شریک زیادہ تر کارکنان اور رہنماؤں نے ماسک بھی نہیں پہنے ہوئے تھے۔ عید ملن پارٹی میں اراکین اسمبلی حلیم عادل شیخ، عطاء اللہ ایڈوکیٹ، سعید آفریدی، رابستان خان سمیت دیگر نے شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kehty hn dunia sy beghirt khtm ho gy hn likn inko dekh kr lg rha k jhoot tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں بیڈز کی قلتکراچی بھر کے اسپتالوں میں بیڈز کی قلت پیدا ہوگئی کیونکہ بیشتر بیڈز کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص ہیں۔ SamaaTV sub drama or mazaq hai پدھا گیر ہیں سب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »