عید الاضحی کی آمد آمد، کانگو وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الاضحی کی آمد آمد، کانگو وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا kangoovirus Eid-ul-Azha karachi health

کانگو وائرس کادوسرا نام کریمین کانگو ہیمورہیجک فیور ہے ، جو پہلی بار 1944 میں "کریمیا " کے علاقے میں سامنے آیا تھا ، انہی دنوں میں یہ افریقہ کے ملک "کانگو" کے کچھ افراد میں بھی پایا گیا ، اس مناسبت سے اس بیماری کا نام کریمین کانگو ہیمورہیجک فیوررکھاگیا۔

جن ممالک میں گوشت کھایا جاتا ہے اور صفائی ستھرائی کا فقدان ہے وہاں اس بیماری کا خطرہ موجود رہتا ہے، متاثرہ جانوروں کے گوشت اور خون کے علاوہ یہ وائرس سے متاثرہ جانوروں یا کیڑوں کے کاٹنے سے بھی انسانوں کے خون میں شامل ہو جاتا ہے ۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو تیز بخار چڑھتا ہے اس کے ساتھ ہی جسم میں درد ، گلے میں تکلیف، جسم پر سرخ دھبے ، آنکھوں میں جلن محسوس ہوتی ہے ، کانگو وائرس کے شکار افراد میں بلڈ پلیٹلٹس تیزی سے کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں...

اگر ہاتھ پر کوئی چوٹ یا کٹ لگا ہواہے اس کو پہلے سے کور کریں، ماسک لگائیں تاکہ خو ن کے چھینٹے وغیرہ منہ پرنہ پڑیں، کھال کو اٹھانے میں بھی محتاط رہیں اس پر لگے کیڑے اس جراثیم کو آپ کے جسم میں منتقل کر سکتے ہیں۔ یہ وائرس تیزی سے اثر کرتا ہےاور اندرونی اعضاء کو خراب کر دیتا ہے اس لئے اس کا فوری علاج ضروری ہے لہذا اگر کوئی شخص قصاب کے پیشے سے منسلک ہے یاخاص طور پر آج کل عام لوگ بھی مویشیوں سے قریب ہیں تو ان کو اگر ہلکابخار، نزلہ، گلے میں تکلیف یا جسم میں درد وغیرہ کی علامات ظاہر ہوں توفوراً پی سی آر ٹیسٹ کرایا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہمحکمۂ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیشِ نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحٰی کی آمد پر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنےکا خدشہمحکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے لمپی اسکن وائرس کی 83 ہزارویکیسن ڈوزخرید لی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاسلاہور میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایک بار پھر موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں سیلاب کا خطرہ سر اٹھانے لگا11:32 AM, 4 Jun, 2023, متفرق خبریں, اسلام آباد: گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی  معمول سے زیادہ بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے خطرے کی گھنٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی کوئٹہ میں سرپرائز انٹری: ’پریس کلب کے اندر ہوتے ہوئے ان کی آمد کا پتہ نہیں چلا‘ - BBC News اردوچونکہ انھوں نے ماسک پہنا تھا اس لیے پریس کلب کی انتظامیہ کو ان کی موجودگی کا علم اس وقت ہوا جب انھوں نے پریس کلب میں داخل ہونے کے بعد اپنا ماسک اتارا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں میں کانگو، لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیاپشاور : (ویب ڈیسک ) عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں کی خریداری کاسلسلہ شروع ہوجاتا ہے، محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخوا کی جانب سے جانوروں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »