عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کاا علان ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:19 PM, 12 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :حکومت نے  عید الاضحیٰ   پر تین سرکاری چھٹیوں کاا علان کر دیا گیا ۔ ذرائع وزیراعظم

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات ہونگی۔وزیراعظم آفس نے عید کے موقع پر صرف تین سرکاری چھٹیوں کی سمری منظور کی ہے، تین تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے تیسرے روز دفتروں میں آنا پڑے گا۔

واضح رہے اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھاجس کے مطابق تمام سرکاری دفاتر 19 جولائی سے 22 جولائی تک بند ہوں گے۔ اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق چار سرکاری چھٹیوں کے ساتھ دو چھٹیاں ویک اینڈ کی ہوں گی ۔ اس طرح یواے ای میں عید کی کل چھٹیاں 6 ہوں گی۔ اور 25 جولائی بروز اتوار سے کام کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

دوسری طرف پاکستان میں این سی اوسی کی ہدایت کے مطابق عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحت پر پا بندی کا فیصلہ کیا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحت پر پابندی06:33 PM, 12 Jul, 2021, اہم خبریں, علاقائی, آزادکشمیر, اسلام آباد : سیاحت کے لیے کشمیر جانے والوں کے لےبری خبر ہے ۔ آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں کے خدشہ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عید پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا04:31 PM, 11 Jul, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, دبئی : متحدہ عرب امارات نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تمام سرکاری دفاتر 19
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا عید 21 جولائی کو ہو گی07:52 PM, 10 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  کراچی: پاکستان میں ذی الحج 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ملازمین کی موجیں لگ گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ پر ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال عیدالاضحیٰ 21 sir mere sasur ka 1 bndy ny sar phar diya hai or raiwand thana wale us ka parcha he nhi kar rhy hum ny medical b karwaya hai 7 say 8 din ho gye han koi baat he nhi sun rha plzzzz help us
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کی تجویزکیا عید کے تیسرے دن قربانی نہیں ہوتی ؟ jumma 3rd dey of eid عقل نو ہتھ مارو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر جا پہنچیں(24 نیوز)ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے ہی مہنگائی بڑھ گئی۔ سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »