عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر قیدیوں کی سزاو¿ں میں کمی کی منظوری دے دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاو¿ں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ اور صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد سزاو¿ں میں تخفیف کیلئے تمام صوبوں اور گلگت بلتستان کو مراسلہ بھجوا دیا۔

2 تہائی سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کی سزاو¿ں میں بھی ایک ماہ کمی ہوگی اور 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی سزاو¿ں میں بھی 30 دن کی معافی دی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا کہ دہشتگردی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قیدیوں کی سزاو¿ں میں کمی نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید میلادالنبیﷺ: ملک بھر میں قیدیوں کے لیے خوش خبریعید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu غازی خالد کب رہا ہونگے۔۔؟؟ Boht achy Choty juram walon ko azad bhi krna chahea
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید میلادالنبیﷺ: ملک بھر میں قیدیوں کے لیے خوش خبریاسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکبادوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حضرت محمدﷺ کی ساری زندگی جہد مسلسل، انسانیت کی رہنمائی سے عبارت ہے، آپﷺ نے مختصر عرصہ میں ایسی فلاحی ریاست قائم کی جس کی نظیر آج تک نہیں ملتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رکھنے کی تجویزاقوامِ متحدہ اور عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »