عیدکی چھٹیاں: کےایم سی کےزیر انتظام تفریحی مقامات بندرہیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام تمام پارکس، چڑیا گھر، سفاری پارک، اسپورٹس کمپلیکسز اور دیگر تفریحی مقامات بند رہیں گے۔ تفصیلات: SamaaTV

Posted: May 6, 2021 | Last Updated: 51 mins agoکراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام تمام پارکس، چڑیا گھر، سفاری پارک، اسپورٹس کمپلیکسز اور دیگر تفریحی مقامات بند رہیں گے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور حکومت کی ہدایات کے مطابق یہ احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے ایم سی کے زیر انتظام تمام اسپتال بدستور کام کرتے رہیں گے اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف موجود رہے گا اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مزید افسران اور عملے کو طلب کیا جاسکے گا، اسی طرح محکمہ فائر بریگیڈ، ریسکیو یونٹ اور دیگر ایمرجنسی ڈیوٹی پر تعینات افسران و عملہ اپنے فرائض انجام دیتا رہے گا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ کوویڈ-19 کے اثرات کم کرنےکے لیے یہ ضروری ہے کہ شہری مسلمانوں کےاس اہم اور بڑے تہوار کے موقع پر احتیاط سے کام لیں تاکہ اپنے آپ کو اور دوسرے شہریوں...

انہوں نے کہا کہ حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر سے ہی ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں جس نے اب تک لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے، شہریوں سے درخواست کی کہ وہ ماسک کا استعمال تواتر کے ساتھ کریں،سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا کہ چڑیا گھروں میں جانوروں کو خوراک دینے اور پارکوں میں درختوں اور پودوں کی آبیاری اور حفاظت پر مامور ہے وہ اپنے فرائض بدستور انجام دیتا رہے گا جبکہ عید کے موقع پر جو افراد فاتحہ خوانی کے لئے قبروں پر جائیں وہ بھی احتیاطی تدابیر کو لازمی اختیار...

کے ایم سی کے قبرستانوں میں عید کے حوالے سے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے شہری ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دیں۔انہوں نے قبرستانوں کے انتظام و انصرام کے حوالے سے بنائی گئی سینٹرل کمیٹی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ قبرستانوں میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ روشنی کا بھی انتظام کریں اور شہریوں کو جس قدر ممکن ہو سہولتیں پہنچانے کا بندوبست کریں تاکہ شہری آرام وسکون کے ساتھ عید کے ایام میں فاتحہ خوانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Industrial sector will remain open till Thursday

نانی دادی کے گھر تو کُھلے رہیں گے نا؟

Shukar hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کے ملازمین کو عید الفطر پر 9 چھٹیاں مل گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب نے اپنے ملازمین کو عید الفطر کے موقع پر 9چھٹیاں دے دیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری ادارے 10سے 15مئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ریسکیو 1122 کی عید چھٹیاں منسوخخیبرپختونخوا حکومت نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قائم ادارہ ریسکیو 1122 کے عملے کی چھٹیاں عید کے موقع پر منسوخ کر دیں۔ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کی آمد خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے عیدا لفطر کی آمد کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس محکمہ صحت ،ریسکیو1122کے چھٹیاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان عید کی چھٹیاں کہاں گزاریں گے؟وزیر اعظم عمران خان عید کی چھٹیاں کہاں گزاریں گے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang جہنم میں 🤗 Hamre leye to sare Park band مراد سعید کے ہجرے میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخعلامہ اقبال میڈیکل کالج/ جناح ہسپتال نے عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں،عملے کو عید الفطر کے دوران لاہور سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »