پنجاب حکومت کے ملازمین کو عید الفطر پر 9 چھٹیاں مل گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب نے اپنے ملازمین کو عید الفطر کے موقع پر 9چھٹیاں دے دیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری ادارے 10سے 15مئی

پنجاب حکومت کے ملازمین 8مئی ہفتہ سے اپنی چھٹیاں کریں گے جو 15مئی ہفتہ تک جاری رہیں گی اور اس کے ساتھ ہی اتوار کی چھٹی سے بھی لطف اندوز ہوں گے ،ایک ہفتہ کی تعطیلات کا اعلان پاکستان کے اعلی نگرانی کے ادارہ کی سفارشات اور وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ہوا۔

اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 8 سے 16 مئی تک نقل و حرکت پر قابو پانے کے لئے ” گھر پر رہیں ، محفوظ رہیں“ حکمت عملی کا اعلان کیا۔ اس حکمت عملی کے تحت انتہائی ضرورت کی اشیاءمثلاًگروسری اسٹورز ، میڈیکل سٹورز ، ہسپتالوں ، ویکسی نیشن سینٹرز ، سبزیوں ، پھلوں ، گوشت کی دکانوں ، بیکریوں ، پٹرول پمپوں کے علاوہ ، تمام بازار ، کاروبار اور دکانیں بند رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Allah ka hukm Alamdar_1214 لاہور میں اک دفعہ اور اہل تشیع کا جلوس نکال دو۔۔۔ تاکہ کرونا کنٹرول ہو سکے۔۔۔۔ سہی ٹوپی ڈرامہ ہے اک طرف لاک ڈائون اور دوسری طرف جلوس۔۔۔اور اک طرف اعتکاف پہ پابندی۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بڑی پاپندی لگا دی11:00 AM, 6 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی عالمی وبا کی وجہ سے عید کی تعطیلات کے دوران سیاحتی مقامات کو بند رکھنے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عیدتعطیلات کے دوران سیاحتی مقامات بندکرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر عیدتعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بندکرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات کے مخالفین دھاندلی کے مددگار بن رہے ہیں گورنر پنجاب چوہدری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے مخالفین دھاندلی کے مددگار بن رہے ہیں۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق گورنر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »