عیدالاضحیٰ پر کورونا کے پھیلاؤ کو کیسے روکا جائے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالاضحیٰ پر کورونا کے پھیلاؤ کو کیسے روکا جائے؟ جانئے: DailyJang

عیدالاضحیٰ کی آمد پر ملک بھر میں جگہ جگہ قربانی کے جانوروں کی فروخت کے لیے ایس او پیز کے تحت منڈیاں لگ گئی ہیں تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے لیکن عید کے دن ہونے والی قربانی کے بعد کورونا پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہے۔

ایسے میں علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قومی منصوبہ تیار کرنے کا مشور دیا ہے۔ علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میری ذاتی رائے یہ ہے کہ آنے والی عید پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے پہلے سے ہی ایسا قومی منصوبہ تیار کیا جانا چاہیے اور بالکل اُسی طرح منصوبہ بندی کرنی چاہیے جیسے عیدالفطر پر کی تھی تاکہ وائرس پھیلنے کے خدشات سے بچا جا سکے۔‘

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کو مخاطب تو نہیں کیا لیکن اُن کے ٹوئٹ سے لگتا ہے کہ اُنہوں نے یہ مشورہ حکومتِ پاکستان کو ہی دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیامتحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیا UAE COVID19UAE Coronavirus CoronaTest Citizens Facility Infected AtHome mohapuae HHShkMohd UAEmGov WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورےکورونا وائرس : سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائیعالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان کانام متاثرہ فہرست میں نہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKHan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »