کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے دمے کے مریضوں کو متعدی امراض اور کورونا وائرس سے بچانے کے لیے6 اہم اور مفید مشورے دے دیے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے دمے کے مریضوں کے لیے آگہی پیغام میں مندرجہ ذیل چھ مشورے دیے ہیں، سب سے پہلے عوام ہاتھ پابندی سے دھوتے اور سینیٹائز کرتے رہیں اور کسی کا نجی سامان ہرگز استعمال نہ کیا جائے۔ وزارت صحت نے ہدایت کی ہے کہ سیال اشیا زیادہ سے زیادہ استعمال کی جائیں اور عوام ہر سال انفلوائنز ویکسین کا اہتمام کریں، اس کے علاوہ جسم کو آرام پہنچائیں اور بھرپور نیند لیں، سگریٹ نوشی سے مکمل پرہیز کریں۔

وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے متعدی امراض زیادہ تیزی سے پکڑ لیتے ہیں جبکہ ان کے یہاں بیماری کی علامتیں شدت اختیار کرلیتی ہیں۔ وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ متعدی امراض میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے دوچار ہونے کی صورت میں زیادہ مشکل میں ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولتکورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولت ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »