عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانگو وائرس چیچڑ کے کاٹنے، متاثرہ جانور کے ذبیحے کے فوراً بعد خون یا ٹشوز کو ہاتھ لگانے سے پھیلتاہے کیا احتیاط کریں؟ جانیے: CongoVirus Cow EidulAzha GeoNews

عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، بچاؤ کیلئے قومی ادارہ برائے صحت نے وفاقی ،صوبائی وزرات صحت اور متعلقہ محکموں کوایڈوائزری جاری کر دی۔کانگو وائرس سے شرح اموات 10 سے 40 فیصد ہے،کانگو وائرس کے خلاف کوئی مؤثر ویکسین دستیاب نہیں۔ کانگو کے دو مریضوں کا تعلق پنجاب اور دو کا سندھ سے ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کی طرف سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر کانگو وائرس کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ،عیدالاضحٰی پر جانوروں کے ساتھ رابطہ بڑھ جاتا ہے،کانگو وائرس کے متاثرہ جانور سے انسانوں میں منتقل ہونے کے خدشات ہوتے ہیں۔ایڈوائزری کے مطابق کانگو وائرس کی ابتدائی علامات سر درد، تیز بخار ،کمر میں درد، جوڑوں کا درد ،معدے میں درد، آنکھیں اور گلا سرخ ہو جانا،دانتوں سے خون کے قطرے نکلنا شامل ہیں۔ایڈوائزری کے مطابق کانگو وائرس کی تصدیق کیلئے لیبارٹری ٹیسٹ کیے جاتے ہیں،...

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق بلوچستان کانگو سے سب سے زیادہ متاثر رہا تاہم ملک کے دیگر حصوں میں بھی کانگو وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے، بھینس، بیل، بھیڑ اور بکریاں کانگو وائرس کا شکار ہوتی ہیں،عیدالاضحٰی کے موقع پر تسلی کر لیں کہ جانور کانگو وائرس کا شکار تو نہیں، کانگو سے متاثرہ افراد سے ملنے میں بھی احتیاط کریں اور کانگو سے وفات پانے والوں کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ تدفین کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah raham kry be zuban janwar pe Amin

ایک تو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ ہر سال بڑی عید پر کانگو وائرس کیوں آ جاتا ہے ۔

بکواس... ہر عید قربان پر یہ جھوٹا پراپیگنڈا کیا جاتا ہے

پاکستان میں پائے جانے والے وائرس کہی اور نہیں ملے گے. کانگو ،منکی پاکس، کورونا وائرس انکے سامنے کچھ بھی نہیں. مزے کی بات یہ ہے کہ یہ وائرس عوام میں پائی جاتی ہے.

اور نیوٹرل نے جو وائرس پھیلایا ہیں پاکستان میں انکا کیا کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیقانتظامیہ کے مطابق 2 مریضوں کا تعلق ضلع کرم، ایک کا تعلق پشاور اور ایک کا افغانستان سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاریاین آئی ایچ نے صوبائی وزارتِ صحت اور متعلقہ محکموں کو ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang CongoVirus یہ کیسا کنگو وائرس ہے جو ہر سال عید کے موقع پر پیدا ہوتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبر پختونخوا کے ایڈ ہاک ملازمین کا دھرنااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختوںخوا کے ایڈہاک ملازمین اور اساتذہ کابنی گالہ کے باہر ریگولرائزیشن کے حق میں دھرنادے دیا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہپچھلے ساڑھے 3سال میں ان کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا، ہم نے کیبنٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے: عطااللہ تارڑ Besides these enforcement measures,,, efforts should also be made for increasing human development index so that frustration the basic evil element- the cause of this heinous crime may also be cured,,,, خدا کی قسم اس ریاست کی جرم جیسے چوری،ملک لوٹنا پیسہ چوری کرنا، لڑکیاں اغواء کرنا قتل و غارت کرنا سب کے سب بڑے لوگ کرتے ہیں، مثلا سیاستدان، جرنیل کرنیل وغیرہ.. jab govt he later on ki ho tu kia karain .chahey mulk ya awam k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'امریکی سفیر کے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا'اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا۔ Lannat hai Madrchodo Bikharyeo ke koy izzat ny hty Q regime change ke Theak chl rhy thy Mamlat towards stability Abb bghugty Ga Pak Kia imf k ilawa Pakistan ni chaL skta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »