عوام کے تحفظ اور سیکیورٹی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، آرمی چیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کے تحفظ اور سیکیورٹی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، آرمی چیف ARYNewsUrdu COAS

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل باجوہ نے کورونا وبا میں میڈیکل کمیونٹی کے صف اول کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر عملہ ہمارے ہیروز ہیں۔

آرمی چیف نے آرمی چیف نے کامیاب گریجویٹس کو ڈگریاں اور میڈلز سے نوازا، اس موقع پر آرمی چیف کو سی پی ایس پی کی اعزازی فیلوشپ سے بھی نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehly ttp ko to mar lo phr bari bari hakna

باجوہ صاحب پبلک پلیس پر مجھے ایک فوجی ڈیوٹی کرکے دیکھاؤ سب جرنیلو ۔کرنیلو کے بیوی بچوں کے نگرانی کیلۓ ہے بچوں کو سکول لے جانے کیلئے اور بیویو کو بازار لے جانے کیلۓ بھرتی کیا گیا ہے ان کے گھرو کے سامنے شارٹ کٹ راستے بھی عوام کیلۓ بند کۓگۓہے کیا یہ عوام کی تحفظ ہے کڑواہ سچ. .

وسائل جیسے کہ عسکری بینک, ڈیفنس ہاؤسنگ وغیرہ

Kab kab kab. Dollar up. Mehngai up. Aur kab. Choor Corrupt jhooty politicians mafia azad kab. ALLAH barbad kery in choor Corrupt logo ko. Chy wo koi bhee hon. Pakistan ko azad kery ALLAH tamam choor Corrupt logo se

عوام کا بجٹ کھا کر ڈکار بھی نہیں لو گے تم۔

ابھی تک کوئی کروائی نہیں کی سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان کے لیے ہر روز کوہیٹہ شہر میں بم دھماکہ ہو رہی ہے

پہلے کشمیر بیچا مودی کو اب پورا ملک ھی بیچ دیا آئی ایم ایف کو محافظ سوگئے عوام دیکھتے ھی رہ گئے

📢📢 سندھ پولیس کے اہلکاروں کا شدید احتجاج سندھ پولیس کا گریڈ اپ فوری7کیا جاے ہم وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اور وزارت داخلہ سندھ سے مطالبہ کرتے ہے ہے کے ہماری تنخوہ میں بھی اضافہ کیا جاے اور میڈیکل کی سہولت بھی دی جاے منجانب سندھ پولیس فورم سندھ پولیس پبلک کوآرڈنشیین فورم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز سیریز انگلینڈ کے کرکٹ سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیامیلبورن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایشز سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑی اور موجود آفیشلز کا کورونا کا شکار ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے: شوکت ترینوزیراعظم عمران خان وہ شخص ہیں جو ریاست مدینہ پر یقین رکھتے ہیں اور کہتےہیں کہ غریب کی حالت بہتر کرنے کے لیے انتظار نہیں کرنا: وزیر خزانہ لعنت ہو تم پر بےغیرت آدمی. معیشت کی ترقی کے ثمرات تو باجوہ اور غفورے کے بچے کھا جاتے ہیں ۔ چھلکا اور گھٹلی بیرکوں میں گھس جاتی ہیں۔ لعنت تیری بکواس پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ملکی معاشی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ایک پیج پر آنا چاہئے-چوہدری سرورسیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ملکی معاشی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ایک پیج پر آنا چاہئے-چوہدری سرور ChMSarwar Political ReligiousParties Prosperity GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سال2021 کے عالمی واقعات اور خبروں پر ایک نظر -سال2021بھی گزر گیا اور اپنے پیچھے ہمارے لیے بہت سی خوشگوار اور افسوسناک یادیں بھی چھوڑ گیا جس کے نقش ہمارے ذہنوں میں موجود رہیں گے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u greeeeeeeeaaaaat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز،ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کی نئے سال میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی سطح تک آنے کی پیش گوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »