عوام نے چوہدری نثار کو ٹھکرا دیا،اب ان کے آرام کا وقت ہے، غلام سرور خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام نے چوہدری نثار کو ٹھکرا دیا،اب ان کے آرام کا وقت ہے، غلام سرور خان ARYNewsUrdu

لاہور: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عوام نے چوہدری نثار کو ٹھکرا دیا،اب ان کے آرام کا وقت ہے۔

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جس مریض میں علامت ہے اس کو چیک کیا جاتا ہے صورت حال قابو میں ہے، ملتان میں جو مریض رپورٹ ہوئے ان کی تحقیق جاری ہے۔ غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ نہ چوہدری نثار آ رہے ہیں نہ میں کہیں جا رہا ہوں، عوام نے انہیں ٹھکرا دیا ہے اب ان کے آرام کا وقت ہے وہ آرام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آشیما نے شوہر کے بغیر ماں بننے کا فیصلہ کیوں کیاعمر بڑھنے کے ساتھ فلم ساز آشیما کے لیے یہ بڑا سوال بن گیا کہ وہ شادی کریں یا پہلے بچہ پیدا کریں جس کے بعد انھوں نے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے استعمال سے سنگل مدر بننے کا فیصلہ کیا۔ Just rubbish. ہمیں نہیں جاننا... ایسی خرافات کو خبر بنا کر شائع کرنے کی کیا وجہ ہے؟ بیوقوف عورت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معاشی شراکت داروں کے انتخاب کا حق ہے، پاکستان نے امریکی بیان رد کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ سی پیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، حکومت نے خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے دو معروف اینکرز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرخان ترین نے Karna tha bhii.saala haa hi profit khotta..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متنازعہ شہریت بل: بی جے پی کے اقلیتی ونگ کے 76 ارکان نے پارٹی چھوڑ دیمتنازعہ شہریت بل: بی جے پی کے اقلیتی ونگ کے 76 ارکان نے پارٹی چھوڑ دی CAA BJPMinorityMember BJP AntiMuslimsBill India PMOIndia narendramodi BJP4India UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حج کے سرکاری اخراجات میں ’تبدیلی‘، ریاست مدینہ کے دعویداروں نے مدینہ جانا مشکل کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاست مدینہ کو ماڈل قرار دینے والی حکومت کے اقدامات مدینے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »