عوام تیار رہے اب جو کال دوں گا وہ آخری ہوگی، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اپنی قوم کے حقوق کے ساتھ کھڑا ہوں مزید پڑھیے: expressnews imrankhanPTI

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام تیار رہے اب جو کال دوں گا وہ آخری ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کبھی بھارت کی حکومت بھی ایسا فیصلہ نہیں کرتی کہ وہ دوسرے لوگوں کے لیے اپنی جانیں قربان کرے ہم نےامریکا کی جنگ میں شریک ہو کر80 ہزار پاکستانیوں کو کھودیا، ہم مزید کسی ملک کی خارجہ پالیسی کے لیے اپنے لوگوں کو قربان نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل امریکا سے اپنی نوکری چھوڑ کر پاکستان آیا اسے جیل بھیج دیا گیا، میں نے ایسا کیا کہا جو میرے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے کہتے ھیں لیڈر۔

اس ذہنی مریض نے کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے دن رات۔ ہوا کچھ ہے نہیں بلاوجہ پگل بنا رہا عوام کو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخری کال دوں گا، پھر انسانوں کا سمندر اسلام آباد پہنچے گا، عمران خانہری پور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے اداروں کی کبھی تنقید نہیں کرتے، ہمارا ایک ہی مقصد ہے اس امپورٹڈ حکومت سے ہماری جان چھڑوا کر ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں، حکومت کو کہتا ہوں جب میں کال دوں گا تو وہ آخری کال ہو گی، اس سے پہلے الیکشن کا اعلان کر دیں۔ بلیک میلر ایجنٹ کو عوام کی تباہی کی فکر نھی ھے پاکستان کی تباہی اور بحرانوں پر لگا ھوا ھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اس دفعہ کی کال آخری کال ہوگی:عمران خان کی حکومت کو وارننگہری پور: سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ نے میری گرفتاری کا منصوبہ بنایا جیسے میں بہت بڑا دہشت گرد ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا کیس کرنے سے پوری دنیا PTIofficial Barking dogs seldom bitr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب آؤں گا، عمران خان - ایکسپریس اردوعمران خان شیڈول کے مطابق جلسے کریں گے مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔!! Yeh cheez mery azeez😂😂🤣 ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سبق لینے کا وقتجو کچھ ہورہا ہے وہ مکافاتِ عمل کے سوا کچھ نہیں۔2010 سے میں اسٹیبلشمنٹ کے کرداروں کو سمجھاتا رہا کہ وہ عمران خان... آپ کی کالم پر لعنت بھیجتے ہے SaleemKhanSafi 😀 سلیم صافی جیو کا سب سے ناپسندیدہ صحافی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان صحیح مرد ہے، اسے کوئی نہیں ہلا سکتا'فیروز خان ماضی میں بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے رہے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews FerozeKhan ImranKhan Warshal 🤣😂 لگتا ہے فیروز خان بھی عمران کی واشل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی نااہلی کیلئے حکومتی ایم این ایز کا ریفرنس خارج - ایکسپریس اردوعمران خان کیخلاف دوسرے ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی Qamar_Z1a Ye Kuta inshallah dafa ho jaye ga hmesha k liye ye ik fitna ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »