عوامی مقبولیت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تمام سیاسی رہنماؤں سے آگے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 61 فیصد شہریوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا جبکہ مسلم
لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔سروے کے مطابق 34 فیصد نے مریم نواز اور 32 فیصد نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے مثبت رائے کا اظہارکیا ہے۔مزید خبریں :
Ha haha 😂
بغیرتی میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا خان نے🤓
😲😲😳
Imrân khan
Kash Zardaari aor Nawaz Sharif bhi play boy aor Estab kay tattu hotay. But Allah ka Shukkar un dono ki haraam ki beti nahi. Esi lia top per nahi
گیلپ نہیں عمرانڈو گیلپ کا کیا ہوا سروے
اس ملک پر اسیب کا سایہ ہے یہاں دو نمبر اسٹیبلشمنٹ ججز دو نمبر جرنلسٹ دو نمبر سیاست دان اور عقل سے خالی عوام جیت رہے ہیں ہمیں اجتماعی توبہ کرنا چاہیۓ
Beghairti me hahahaha
ممبرز بدل دیے ھیں عمران خان کی مقبولیت نوے فیصد ھے۰
یہ گیلپ سروے ایسے ہی کریڈابل ہے جسطرح بھارتی مقبولیت کشمیر میں۔ جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے, زمینی حقائق برعکس ہوتے ہیں اکثر۔ فیو ایکسیپشنز! جنرل باجوہ براٹ ہِم اِن جنرل باجوہ کِکڈ ہِم آؤٹ۔ عمرانی کارستانیوں سے پردہ اٹھالیں قلعی کھل جائیگی۔
Fake news by geo...
Lekin geo news phir b ghdaro K sath he
یہ سروے بھی فراڈ ہے فضل رحمان صاحب ایک علاقے کہ لیڈر ہیں ااُن کی ووٹ بس مخصوص علاقے میں ہے وہ کیسے اتنے اوپر آ سکتے ہیں پھر بلاول بھی بس سندھ تک ہی ہے وہ کیسے نواز شریف کہ برابر اور شہباز شریف سے اوپر آ سکتا ہے یہ دیکھ کر گیم پلان نظر آ رہا ہے کیوں بلاول کو اوپر دکھایا جا رہا ہے
عمران خان زندہ باد
او بھائی! گیلپ کو اب جاگ آئی ہے ہمیں بہت دیر پہلے کا پتہ ہے.. یہ جیو کیلیئے نئی بات ہوگی... ہمارے لیئےنہیں
بکواس
Jeo bi khan ki bat ab to maryam baji ko isey bi bn kar dena chahye 🤣🤣🤣
he is leader my leader
Ease hote hen leafer
کوئی بھائی لنک کو کلک نہ کرے۔ جیو از بین
Jeo bi 🤣🤣
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »