حیدرآباد میں ڈرائیور نے تلخ کلامی پر معروف ڈاکٹر کو ذبح کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ڈرائیور نے تنازع پر معروف ڈاکٹر دھرم دیوارٹی کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق جلدی امراض کے معروف ڈاکٹر دھرم دیوارٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی جبکہ اُن کا باورچی کچن میں بے ہوش پڑا ہوا تھا۔ پولیس نے لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا۔ مقتول کی فیملی فیملی امریکا اور وہ خود سٹیزن کالونی میں مقیم تھے۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور گیان چند نے ڈاکٹر کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ سے رپورٹ طلب کی۔ جس پر انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر کی گھر آتے ہی ڈرائیور سے بحث ہوئی جس پر اُس نے کچھ سے چھری اٹھا کر گلا کاٹ دیا۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈرائیور مقتول ڈاکٹر کی گاڑی لے کر فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلیے گاؤں میں چھاپہ مارا گیا مگر وہ نہیں ملا، قتل کا سبب سامنے نہ آسکا، ملزم جلد گرفتار ہوگا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ پُرامن شہری کی بہیمانہ طریقے سے زندگی چھین لی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدم برداشت کی بدترین مثال ،،، قابلِ غور ہے اپنے ورکرز کی عزت نفس کا بھی خیال رکھا جائے تاکہ ایسے واقعات رونماء ہونے سے بچا جاسکے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کا اعلانحکومت سندھ نے وزیراعظم کے حکم پر سرکاری سطح پر اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا، محکمہ خزانہ سندھ نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی؛ کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا - ایکسپریس اردوسندھ ہائی کورٹ نے 16 مارچ کو 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر 25 مارچ تک حکم امتناعی جاری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کر دیا - ایکسپریس اردوعدالت پیمرا کی جانب سے لگائی گئی پابندی فوری طور پر کالعدم قرار دے، درخواستگزار کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغواء میں ملوث کردار کو سامنے لانے کا حکمسپریم کورٹ نے بازیاب بچیوں کو والدہ ڈاکٹر مہرین بلوچ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغوا میں ملوث کرداروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کے اہل خانہ کی مودی سرکار کے ہاتھوں تذلیل، بیواؤں پر بدترین تشددجےپور میں پولیس کی جانب سے پلوامہ حملے میں ہلاک اہلکاروں کی بیواؤں پر شدید تشدد کیا گیا، جس پر بیواؤں نے مُودی سرکار کو خود سوزی کرنے دھمکی دے دی Lanat ha ni logoo pr jo pazlumo pr zulam krty ha bro😪😪😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے، مریم نوازڈیم والا بابا کل کہہ رہا تھا کہ نواز شریف کو اس لیے نااہل کیا کہ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN NawazSharif imrankhanPTI کیپٹن صفدر کی مثال سامنے ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »