عمر رسیدہ جوڑے نے علیحدگی کے برسوں بعد دوبارہ شادی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر رسیدہ جوڑے نے علیحدگی کے 31سال بعد دوبارہ شادی کرلی ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے اور ڈاکٹروں کی جانب سے تمام لوگوں کو سماجی دوری برقرار رکھنے کا کہہ رہی ہے لیکن کرونا بحران محبت کرنے والوں کو نہیں روک پایا۔

امریکا میں مقیم ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ایک عمر رسیدہ جوڑے سے طلاق کے 31 سال بعد دوبارہ شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے، دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے مرد کیلڈ کی عمر 82 برس جبکہ خاتون لوٹ کی عمر 75 سال ہے جو 1989 میں علیحدہ ہوگئے تھے۔ دونوں کی شادی 3 اپریل 1965 کو ڈنمارک میں ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کے ہاں چار بچوں نے جنم لیا اور دونوں کے درمیان تلخیاں شروع ہوگئیں، پیشے کے لحاظ سے دونوں مصور ہیں اور دونوں کی پہلی شادی 20 اور 27 برس کی عمر میں ہوئی تھی۔

اب طلاق کے 31 سال بعد ڈنمارکی جوڑے نے امریکا میں اسی تاریخ کو دوبارہ شادی کی ہے جس دن انہوں نے 55 سال قبل شادی کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں کے درمیان تلخیاں گھریلوں پریشانیاں بنی جس کا اختتام طلاق پر ہوا لیکن طلاق کے دو سال بعد ہی دونوں کے درمیان دوبارہ رابطہ ہوگیا تھا اور اب رواں برس دونوں نے کرونا بحران کے دوران دوبارہ شادی کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashAllah

جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھولتی 😂😂

انا ہی پڑا سجنا ظالم ہے دل کی لگی😂

انکی حسرت ڈالر۔۔۔۔۔۔انکا جذبہ ڈالر من کی سچی لگن۔۔۔۔سیدھا راستہ ڈالر کھائی ہے یہ قسم کھائی ہے باخدا سن لیں بلڈی سیولین سبہی ڈالر رہے گا سدا جی ۔ ایچ ۔ کیو کی آواذ .... ڈالر فوج ذندہ باد

بہت خوب کیا بی بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیےلندن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کارہائے مملکت چلانے شروع کردیے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے خبردار کردیاکراچی:سندھ حکومت نے وفاق سے ٹڈی دل کےخاتمےکیلیے 6 ایئرکرافٹ مہیا کرنے کی درخواست کردی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کوروناوائرس کے بعد ٹڈی دل کی تباہی آرہی ہے، اسکی تو شکل ہی منحوس ہے کرتوت بھی برے ایک کے بعد دوسری تباہی۔ زرداری پر بھی سپرے کرو۔ ہمیں بھی تو لاکر دیکھاؤ کونسی تباہی ہے اور ہم دیکھنا چاہتے ہیں کیسے کوئی تباہی کرتا ہے ہمارے پاکستان کو نقصان صرف کرپٹ سیاست دانو اور اس حرامخور نظام سے ہے کیونکہ اج کل تو پاکستان میں چور چوہدری بنے ہیں اور صاد مجرم ہیں....😐 ان اب کا علاج ہے ہمارے پاس تبھی تو ہمیں انے نہیں دیتے What ever penalty impose, the corrupt police men will not make it success. Just depute rangers, and see the difference how people follow the law. Problem is not penalty, problem is the corrupt police in Karachi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »