عمران خان کی سائیکل عدالتی حکم پر جیل پہنچا دی گئی، اندر لے جانے کی کوشش پر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائیکل جیل پہنچا دی گئی مگر سپرٹنڈنٹ نے اندر لے جانے سے منع کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر منگوا لی گئی، جب اندر لے جانے کی کوشش کی تو جیل سپرٹنڈنٹ نے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی آرڈر ابھی ان تک نہیں...

عمران خان کی سائیکل عدالتی حکم پر جیل پہنچا دی گئی، اندر لے جانے کی کوشش پر سپرٹنڈنٹ نے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟ راولپنڈی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائیکل جیل پہنچا دی گئی مگر سپرٹنڈنٹ نے اندر لے جانے سے منع کر دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر منگوا لی گئی، جب اندر لے جانے کی کوشش کی تو جیل سپرٹنڈنٹ نے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی آرڈر ابھی ان تک نہیں پہنچا۔ اس پر عمران خان کے وکلا نے کہا کہ عدالتی آرڈر کچھ دیر میں پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائیکل مہیا کرنے سے متعلق درخواست منظور کی جس پر پی ٹی آئی وکلا سائیکل لے کر اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔گوادر میں چائنہ کے تعاون سے قائم سکول، سینکڑوں بچوں کی قسمت بدلنے لگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچ گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری فیصلہ تک سائیکل فراہمی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل شیرازاحمدرانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ میں توسیعاسلام آباد : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کےباہرجگہ کی توسیع کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکمخصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں چئیر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا جج ابو الحسنات ذولقرنین کی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت جج ابوالحسنات ذولقرنین نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حنا خواجہ کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ وائرلسینئر اداکارہ حنا خواجہ  نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت  پر  اسلامی ممالک کی خاموشی  پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم  وستم سے متعلق  ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ  75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے لگ گئےاسلام آباد : خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان کے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کے اصرار پر کہا سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »