عمران خان کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری فیصلہ تک سائیکل فراہمی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل شیرازاحمدرانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر...

چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری فیصلہ تک سائیکل فراہمی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل شیرازاحمدرانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف

اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں ورزش کے لیے سائیکل درکار ہے، عمران خان جیل ایس او پیز کے تحت سائیکل کے حقدار ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سائیکل مہیا کی جائے۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائیکل سے متعلق درخواستِ پر سماعت 23 اکتوبر کو کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل کی توسیع کردی گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عملدرآمد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیاگیاہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے سیل سے متعلق دو مزید درخواستیں کیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ میں توسیعاسلام آباد : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کےباہرجگہ کی توسیع کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا تنگ سیل وسیع کر دیا گیا مگر کتنا۔۔۔؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا تنگ سیل وسیع کر دیا گیا جس کا حکم عدالت نے دیا تھا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل  35 فٹ پر مشتمل تھا مگر اب اسے بڑھا کر 70 فٹ کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا حکم فاضل جج ابوالحسنات نے دیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرٹنڈنٹ کو عدالتی احکامات ملے تھے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردیبرازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی 12 ممالک نے حمایت کی، روس اور برطانیہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کتنے بچے اسکول نہیں جاتے؟ تعداد سامنے آگئیاسلام آباد: ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021 میں 1 کروڑ 87 لاکھ تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »