پاکستان میں کتنے بچے اسکول نہیں جاتے؟ تعداد سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021 میں 1 کروڑ 87 لاکھ تھی۔

وزارت تعلیم کی دستاویز کے مطابق 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اعداد و شمار وفاق میں نگراں وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے وزیر تعلیم پنجاب کے نام خط میں ظاہر کیے۔

گزشتہ اندازے کے مطابق اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ تھی۔ 2021 میں کابینہ کو بتایا گیا تھا کہ اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 1 کروڑ 87 لاکھ ہے۔ اس وقت ہر 4 میں سے 1 بچہ اسکول جانے سے محروم تھا جس میں مزید اضافہ ہو چکا ہے۔ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کا تناسب دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔

وفاق کی جانب سے صوبوں کو اپنی حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ ملک میں مجموعی پیداوار کا محض 1.7 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی حوصلہ افزائی بچے کی اسکول میں کارکردگی کو بہتر کرتی ہے، تحقیقتحقیق میں سن 2000 سے 2002 میں پیدا ہونے والے بچوں کے بڑے ہونے تک کا ڈیٹا شامل کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کتنے لوگ حماس کے قبضے میں ہیں؟ اسرائیل نے نئی تعداد بتا دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتنے لوگ حماس کے قبضے میں ہیں؟ اسرائیل نے نئی تعداد بتا دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہوگی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئیلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 500 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو لندن میں سرکاری پروٹوکول نہیں ملا،مرتضیٰ سولنگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نوازشریف کو لندن میں سرکاری پروٹوکول نہیں ملا۔ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے متعلق نگران کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی، نہ ہی یہ معاملہ کابینہ کے سامنے ہے، مفروضوں اور قیاس آرائیوں پر یقین نہیں رکھتا، ہمارے سامنے چیزیں بہت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »