عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ کا خطاب آخر کب ملا تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم 500 کی جانب سے عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ کا خطاب ملنے کی پرانی خبر پر ’سرکاری جشن‘

پاکستان تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کے سربراہ محمد کامران نے بی بی سی کو بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے متعلق ڈیٹا اور ان کی بارے میں مشہور چیزیں بار بار شئیر کرنا ان کی سوشل میڈیا پالیسی کا حصہ ہے۔

تاہم بی بی سی سے بات کرتے ہوئے دی نیوز سے وابستہ ایک سینئیر صحافی کا کہنا تھا کہ کہ اتوار کی صبح دی نیوز میں یہ پرانی خبر دیکھ کر وہ بھی حیران رہ گئے۔وزیرِ اعظم عمران خان ان کو سنہ 2018 میں اقتدار میں آنے کے بعد انڈیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی بہتری کی پیشکش، تنازعات کے پر امن حل اور امن و امان کے قیام کے حوالہ سے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے سال کی بہترین شخصیت قرار دیا گیا تھا۔یاد رہے کچھ جریدے ایسی فہرستوں کا اجرا اشاعت سے بہت پہلے کر دیتے ہیں اور اس کی ایک مثال دی اکانومسٹ ہے۔ تاہم دی مسلم 500...

تاہم شمارے میں یہ بھی درج ہے کہ کسی بھی اشاعت میں شامل افراد کے انتخاب کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ جریدے کے مالکان و مدیران ان کے خیالات سے اتفاق یا ان کی توثیق کرتے ہیں۔ اسی لیے 500 مسلمانوں کی اس فہرست میں اور خاص طور پر پہلی 50 پوزیشنز پر دینی رہنماؤں اور ریاستی حکمرانوں کا غلبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار PMImranKhan Pakistan SuccessAndDevelopment PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار Read News PMImranKhan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری نے چین میں زیرتعلیم طلبا کی پاکستان سے واپسی میں درپیش شکایات کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کا محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہکیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور ذوالفقار حمید نے 9اور 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

500 با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، وزیر اعظم عمران خان کے لیے بڑا اعزاز500 با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، وزیر اعظم عمران خان ’مین آف دی ائیر‘ قرار، اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال کا نام بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PMImranKhan Tuesday FederalCabinet Meeting PTIGovernment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI SMQureshiPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »