روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مزید 9 پیسے مہنگی ہو گئی۔

یاد رہے کہ اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2021ء کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 171 روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ قرضوں کا جی ڈی پی سے تناسب بھی 91 فیصد سے تجاوز کر جائے گا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مالی سال 21-2020ء میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے 8 اعشاریہ 2 فیصد جبکہ سرمایہ کاری جی ڈی پی کے 15 اعشاریہ 7 فیصد رہے گی ایس این پی کے مطابق رواں مالی سال روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گاندھی کی عینک ڈھائی ارب انڈین روپے میں فروختعینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ گاندھی کو ان کے چچا نے سال 1910 سے 1920 کے درمیان کسی وقت میں دی تھی جب وہ جنوبی افریقہ میں کام کر رہے تھے تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ لاکھوں‌ روپے کی مبینہ رشوت کے عوض کچرا چنائی کے ٹھیکے دینے کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کو جلد بجلی کی مد میں 700 ارب روپے ریلیف ملے گا: غلام سرورغلام سرور خان نے خوشخبری سنائی ہے کہ عوام کو جلد بجلی کی مد میں 700 ارب روپے ریلیف ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »