عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، رانا ثنا کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پہلے ہی حکومت اور سکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں ، اس صورتِ حال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں ، اس صورتِ حال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ رانا ثنا نے خبردار کیا کہ اگر لانگ مارچ میں مسلح لوگ ہوئے اور انہوں نے فورس پر اسلحہ استعمال کیا تو فورس جوابی کارروائی کرے گی۔

آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونے کا قائل ہوں، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے، حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی: سابق وزیراعظم واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے، حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دشمن ملک کی ایجنسيوں سے خطرہ ہے اس کا مطلب عمران خان ملک کے مفاد میں ہیں وہ تمہیں کیوں نہیں مارنا چاہتی

رانا صاب پورا سچ بولو اس ایجنسیوں سے تم لوگ تنخواہ لے رھے ھو زبان کیوں لڑکڑا رھی ھے؟

Kuch din pahly tak to aap log keh rhay thy k imran dushman mulko ko khush kar rhaa hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، رانا ثناء اللّٰہعمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں، اس صورتحال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI ملک دُشمن ملک سے باہر بیٹھ فصلے کر رہا ہیں۔ یہ ن اور پی پی والوں اور باقی خاندانی جماعتوں کے بھول ہیں کے عمران کو راستے سے ہاٹھا کر خود اس ملک پر راج کرئے کئے۔ قوام انکو گھروں سے نکال کر وہ ھشر کرے گئی جو یہ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، پوری کوشش ہوگی مغرب سے پہلے پوری دنیا عمران خان کا خطاب سن سکے۔ 🤣 🤣 🤣 🤣 😂😂👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کے دوران شاہ محمود نے کہا تھا وہ پاگل نہیں مانتا ہم کیا کریں: رانا ثناء اللہ09:06 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے، 😂😂😂😂 ماشاءاللہ جی شاہ صاحب نے اپنے لیڈر کو ' پاگل ' قرار دے دیا ویری گڈ شاہ صاحب لگے رہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکانلاہور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماؤں نے ملاقات کی، سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ Is se kia hoga jin wadeero ko galiyan dete aj un k lye buzurg ban jayege فصلی بٹیرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کا دعویٰ غلط نکلاعمران خان کی جانب سے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بارگین کا دعویٰ بھی غلط ہے: نیب ذرائع آپ کے مسلسل عمران کے خلاف بیان بازی سے واضح ہو رہا ہے کہ آپ کس کے پالتو ہیں کیا ماضی کے باقی حکمران فرشتے تھے کچھ غلط نہیں۔ عمران خان غلط بات کرتے ہی نہیں تو غلط کیسے ھوگا۔ Aaj vah Shahbaz Sharif ke vasgav alfaaz yaad aa rahe hain jab unhone kaha tha ki PTI mein sare juton ke IG hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »