عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں، اس صورتحال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں۔.

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک دُشمن ملک سے باہر بیٹھ فصلے کر رہا ہیں۔ یہ ن اور پی پی والوں اور باقی خاندانی جماعتوں کے بھول ہیں کے عمران کو راستے سے ہاٹھا کر خود اس ملک پر راج کرئے کئے۔ قوام انکو گھروں سے نکال کر وہ ھشر کرے گئی جو یہ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کے دوران شاہ محمود نے کہا تھا وہ پاگل نہیں مانتا ہم کیا کریں: رانا ثناء اللہ09:06 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے، 😂😂😂😂 ماشاءاللہ جی شاہ صاحب نے اپنے لیڈر کو ' پاگل ' قرار دے دیا ویری گڈ شاہ صاحب لگے رہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہاسحاق ڈار کی مدد جہاں درکار تھی وہ حاصل کی گئی ہے، کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا کہ فیصلے سے پہلے قیاس آرائی ہو۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah ArmyChief COAS PMLN ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصفوزیردفاع نے کہا کہ عمران خان مسلسل الزامات لگارہے ہیں، ہمارے لیے تمام جنرلز قابل احترام ہیں، سیاسی مقاصد کیلئے فوج کو استعمال کرنے کی روایت عمران خان نے قائم کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کا دعویٰ غلط نکلاعمران خان کی جانب سے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بارگین کا دعویٰ بھی غلط ہے: نیب ذرائع آپ کے مسلسل عمران کے خلاف بیان بازی سے واضح ہو رہا ہے کہ آپ کس کے پالتو ہیں کیا ماضی کے باقی حکمران فرشتے تھے کچھ غلط نہیں۔ عمران خان غلط بات کرتے ہی نہیں تو غلط کیسے ھوگا۔ Aaj vah Shahbaz Sharif ke vasgav alfaaz yaad aa rahe hain jab unhone kaha tha ki PTI mein sare juton ke IG hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی؛ صدر نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی تعیناتی تک عمران خان یہ تماشا بند کرے، یہ عمل مکمل ہونے سے عمران خان کی سیاست ختم ہوجائے گی، بلاول بھٹو 😂 Abey Chal Ghusry Mein Tum ko mardo Gi😂🦶 Niklo pakistan ke liye..... Apne haqooq ke liye... Ghulami se azadi ke liye.... Pakistan Zindabad Imran khan Zindabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکانلاہور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماؤں نے ملاقات کی، سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ Is se kia hoga jin wadeero ko galiyan dete aj un k lye buzurg ban jayege فصلی بٹیرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »