عمران خان کا زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہیں معلوم ہے کہ اُن کی جان خطرے میں ہے، اُن پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، تمام خدشات کے باوجود وہ راولپنڈی پہنچیں گے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PTILongMarch

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ راولپنڈی کیوں جارہا ہے؟ حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ اُن کی جان خطرے میں ہے، اُن پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، تمام خدشات کے باوجود وہ راولپنڈی پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ وہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونے کے قائل ہیں، سیاسی جماعتیں عوامی حمایت کھوچکی ہیں، اس لیے الیکشن سے فرار چاہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتا ہے میرے زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوسکتے، زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاولعمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے: وزیر خارجہ تم ہو کون بھئی؟ الے میلا۔ بچہ کیسے کرلیتا اتنی بی بڑی باتیں😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی لانگ مارچ: عمران خان کا کنٹینر روات پہنچا دیا گیالاہور : حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کنٹینرروات پہنچا دیا گیا ہے، مارچ کے دونوں آج روات میں اکٹھے ہوں گے۔ Container should be proper safe for him please please shiblifaraz FaisalJavedKhan Pindi kb ain gy GkhanG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئینی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے منزل حاصل کریں گےعمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آئینی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے منزل حاصل کریں گے۔عمران خان نے راولپنڈی میں 26 نومبر کے اجتماع کی قیادت خود کرنےکا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’دال اے دال اے صبح شام دال ہے‘، لانگ مارچ کیلئے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار پھٹ پڑےلانگ مارچ کیلئے سکیورٹی کے نام پر کروڑوں روپے کا اعلان کیا گیا لیکن کیڑے والی دال کھلائی جارہی ہے: اہلکاروں کی شکایت کروڑوں روپے کہاں گئے، کہیں رانا نے اپنے گھر مجرے پہ تو نئی لگا دئیے ان کے نصیب میں دال ہی ہے، بریانی اور کڑاہی تو ایس ایچ او لیول سے اوپر شروع ہوتی ہے Whoever wants to stand up for the sake of the country, what is this thing, they also tie stones on their stomachs
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کے دوران شاہ محمود نے کہا تھا وہ پاگل نہیں مانتا ہم کیا کریں: رانا ثناء اللہ09:06 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے، 😂😂😂😂 ماشاءاللہ جی شاہ صاحب نے اپنے لیڈر کو ' پاگل ' قرار دے دیا ویری گڈ شاہ صاحب لگے رہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلانلانگ مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جنہوں نے انہیں مارنے کی کوشش کی ابھی بھی وہیں بیٹھے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PTILongMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »