عمران خان کی براہ راست کوریج پر عائد پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی براہ راست کوریج پر عائد پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا تفصیل: ImranKhanPTI ImranIsmailPTI PTIofficial InsafPK Asad_Umar AsadQaiserPTI shiblifaraz fawadchaudhry MuradSaeedPTI ImranKhan imrankhanPTI

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی براہ راست کوریج پر پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جبکہ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی لگانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI ImranIsmailPTI PTIofficial InsafPK Asad_Umar AsadQaiserPTI shiblifaraz fawadchaudhry MuradSaeedPTI سیلاب زدگان متاثرین کی مدد کریں اس وقت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنجکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی براہ راست کوریج پر پابندی کو چیلنج کردیا گیا، پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاریایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا. 20 دن پہلے جب ضمانتوں پر رہا مجرموں کا ٹولہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر ججوں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہا تھا اور ججوں کے گھیراؤ کی باتیں کی جارہی تھی تب توہین عدالت کی کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟ یہاں توIKنے قانونی کارروائی کا کہا اب عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیاعامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا، عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج - ایکسپریس اردوعدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے وہ رنگین خواب بنتا ہے کسی خوشحال منظر کے پھر اپنےخواب ساری منتظر آنکھوں کو دیتاہے عمران خان نے26سال پہلےپاکستان کی حقیقی آزادی کاخواب بنا،مسلسل جدوجہد اور محنت سےایسا شعور اجاگرکیا کہ آج قوم کابچہ بچہ اس خواب کی تکمیل کیلئےانکے ساتھ ڈٹ کر کھڑاہے! عمران_خان_ہماری_ڈیڈ_لائن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور اسد عمر کی اپیلیں خارج، جرمانہ ادا کرنے کا حکمالیکشن کمیشن نے عمران خان اور اسد عمر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews Whether one understands or not But the biggest loss of Imran Khan's removal from power was that the tradition of desecration of Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) came to be.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک بل میں دو دو مرتبہ انکم ٹیکس : سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست دائرایک بل میں دو دو مرتبہ انکم ٹیکس : سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست دائر تفصیل: SupremeCourt Pakistan PakistanEconomy PriceHike electricitybill inflation GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »