عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی براہ راست کوریج پر پابندی کو چیلنج کردیا گیا، پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی لگانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو عمران خان کی لائیو کوریج سے پابندی ہٹانے سے متعلق علی زیدی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئینی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 20 اگست کا پیمرا کا نوٹیفکیشن خلاف قانون ہے۔ لائیو کوریج آزادی اظہار رائے پر پابندی کے مترداف ہے۔ نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ آئینی درخواست کے فیصلے تک پیمرا نوٹیفکیشن کو معطل کیا جائے۔ درخواست میں وزرات اطلاعات و نشریات، چیئرمین پیمرا اور پی بی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیئے کہ جس پر پابندی عائد ہے وہ خود درخواستگزار کیوں نہیں؟ پیمرا کا فیصلہ ایک شخص کیخلاف ہے پارٹی کیسے فریق بن سکتی ہے؟سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ انشاللہ جلد عمران خان کی پاور آف اٹارنی اسلام آباد سےآجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ رنگین خواب بنتا ہے کسی خوشحال منظر کے پھر اپنےخواب ساری منتظر آنکھوں کو دیتاہے عمران خان نے26سال پہلےپاکستان کی حقیقی آزادی کاخواب بنا،مسلسل جدوجہد اور محنت سےایسا شعور اجاگرکیا کہ آج قوم کابچہ بچہ اس خواب کی تکمیل کیلئےانکے ساتھ ڈٹ کر کھڑاہے! عمران_خان_ہماری_ڈیڈ_لائن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹ جائے گا: فواد چوہدری کادعویٰعمران خان کی آواز بند کرنے کے لیے میڈیا پر پابندی لگائی جارہی ہے اور موٹر ویز کو بند کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اسلام آباد نہ پہنچیں: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan Jail this traitor BajwaSoldTheNation Dabuuu hrami حکومت کا نہیں تمہارا تختہ اکٹے گا جناب ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خان کو شوکاز نوٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ طلب - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan matlab kia hoga aage? معافی مانگے گا اور معاملہ ختم ۔۔۔ لاڈلا ہے ۔۔۔ پاکستان مین قانوں صرف کمزور اور شریف لوگوں کے لیے ہے ۔۔ اگر آپ ڈکیت چور اور بدمعاش اور آپ کا تعلق طاقتور طبقے سے ہے تو آپ قانوں کو جوتی کی مونک پر رکھیں حامد میر حاجی صاحب کو دعائیں دیتے ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے عدالت جائیں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوہائی کورٹ میں کیس ہارے تو سپریم کورٹ جائیں گے، فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو نظرثانی اپیل دائر کریں گے، رہنما پی ٹی آئی جھوٹ 100 % true چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔۔۔۔۔واویلہ نہیں مچایا تو وضاحتیں کیسی فواد چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔۔🧐🧐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی پوری مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوشرکائے ریلی نے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan PTI 14اگست کو tlpکی ہونے والی ریلی پر پرچہ کاٹا گیا؟ یا ان کو بس دھرنے کی پے منٹس بھی کرنی ہوتی ہیں۔ لگا کے آگ بدن میں وہ مجھ سے چاہتا ہے کہ سانس لوں تو فضا کو دھواں دھواں نہ کروں Stop dramas please 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر - ایکسپریس اردودرخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews Jhoot na bolo(Aadha sach), He actually said, Hum tumhary khilaf case krengy. کبھی جلسے پر پابندی، کبھی لانگ مارچ پر پابندی، کبھی تقریر پر پابندی، کبھی ہسپتال میں مریض سے ملنے پر پابندی، کبھی ملزم سے وکلاء کے ملنے پر پابندی، کبھی چینلز پر پابندی، کبھی فلاں کے خلاف بات کرنے پر پابندی،کبھی یو ٹیوب پر پابندی حکمرانو! یہ پاکسان پھر بھی کپتان کا ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصولی کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان نے کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا جس پر 7 کروڑ روپے خرچ ہوئے، چیئرمین نیب ExpressNews pti چلو بھئ تم بھی بلاک تم لوگوں کا جھوٹ اب ہم سوشل میڈیا پر نہیں چلنے دیں گے اب بیانیہ صرف خان کا ہوگا Lolz...what imran khan is eating, which helicopter he used and for how many hours lolz....Do you know mian sanp breakfast were being sent in murree on uran tahstary.... Ye pase imported hukamat ne nae diya.... Ye awam ka pasay han aur is wqt wo jis ko apna lider mante han us pr Qurban.... Kamaz as Kam 75lack ka 14/8/2022 ko awan me mujra nae krwaya, Bajre ka Sita😂😂😂 Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 PakistanZindabad ARYUnderAttack BOLNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »