عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے، اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے اور اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے، کہا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، گھر سے نہ نکلیں، اس ٹانگ کے ساتھ سفر کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں اعلیٰ عدلیہ میں بھی انصاف کے دروازے بند نظر آرہے ہیں، جج صاحبان کو اپنا راستہ بدل کر جانا پڑا تو ان کو تکلیف پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہعمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ ImranKhan 1st time, well said! چھکا نہیں اٹھا مارا ہے جن کے بولنے سے ایف آئی آر نہیں کٹتی وہ اسمبلیاں توڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی، ہیلی کاپٹر کی بجائے جہاز پر بھجوانے کا فیصلہلاہور: عمران خان کو ہیلی کاپٹر کی بجائے جہاز پر بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر اسلام آباد روانہ ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خانلاہور : سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن الیکشن نہ ہونے سے ملک میں انتشار پھیل جائے گا نہ گھر کے نہ گھاٹ کے دشمن ہیں یہ اس سماج کے تو پھر پٹ سیاپہ کس چیز کا ہے ؟یہ کیا محض تماشہ ہے یا جلسہ جلسہ کھیلنے سے چندہ ملتا ہے جو زریعہ آمدن ہے ؟ ARY tum apani dalali band karo. Adhi khabar thumbnail per laga ker logo ko mayos na kero. Fori election se imran khan ka koi faida nuksan nhi ha but us ne kaha mulk ka nuksan ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں اب تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہوں، فیصل واوڈااسلام آباد : فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں اب تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہوں، عمران خان سےمتعلق پہلے بات کی نہ اب تسلیم کروں گا۔ Khuda ka ahukar پی ٹی آئی نے خود نکالا ہے اس گند کو پارٹی سے اب چیلینج ہے اسے کے الیکشن جیت کے دیکھائے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے بغیر تحریک انصاف میں تمھارے جیسے بوٹ پالش والے کی ضرورت نہیں کرایے کے ٹٹو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے ، چیف جسٹس عمر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کو اجازت کون دے گا؟ عدالت کا تحریری فیصلہعمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ انتظامیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »