پی ٹی آئی کی ریلی کو اجازت کون دے گا؟ عدالت کا تحریری فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی ریلی کو اجازت کون دے گا؟ عدالت کا تحریری فیصلہ PTI ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کے جلسے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سے ریلی گزارنے اور ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی پی ٹی آئی کے درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنر اس حوالے سے مجاز اتھارٹی ہے۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو اجازت نامہ جاری کرنے کی ہدایت نہیں دے سکتے، این او سی جاری کرنے سے متعلق مجاز اتھارٹی نے ہی فیصلہ کرنا ہے

تحریری فیصلہ یہ سوال کیا گیا ہے کہ کیا یہ عدالت مجاز اتھارٹی کو ہدایات دے سکتی ہے ؟ جس پر پی ٹی آئی کے وکیل عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت توقع کرتی ہے ڈپٹی کمشنر قانون کے مطابق پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت کی درخواستاسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا۔ DailyJang وڈیو رلیز ہونے کی دھمکی کے بعد اور کیا کرتے مائ لارڈ ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈگراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنےکی اجازت نہ ملیپریڈگراؤنڈ انتہائی حساس مقام ہے، پریڈگراؤنڈ میں ہیلی پیڈ موجود ہی نہیں، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد Good work پھر یہ کیا ہے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: PTI کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت مل گئیراولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ Islamabad PTILONGMARCH ImranKhan HaqeeqiAzadiMarch PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI ICT_Police Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو نے عمران خان کوبذریعہ ہیلی کاپٹر پریڈ گراﺅنڈ آمد اور روانگی کی اجازت دیدیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد آمدکے معاملے پر جی ایچ کیو نے پریڈ گراﺅنڈ میں ہیلی کاپٹر کی آمد اور روانگی کی اجازت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »