عمران خان کے اتحادی مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے اتحادی مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی۔ جیونیوز کے پروگرام

لاہور پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے اتحادی مسلم لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی۔

جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ان کی نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کو اپنے لگائے گئے الزام کو ثابت کرنا ہوگا، نیب کی کچھ چیزیں ہونی چاہئیں جیسے 90 دن کا ریمانڈ ہے، آپ 60 دن کسی کو اندر رکھو ،اس نے کچھ کیا ہو یہ نہ کیا ہو وہ ڈانواں ڈول ہو جاتا ہے۔

مونس الٰہی نے مزید کہا کہ یہ بھی ایک اچھا قدم ہے لیکن یہ شروع عمران خان نے کیا تھا جب انہوں نے نیب قوانین پر نظرثانی کی کوشش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبر پختونخوا کے ایڈ ہاک ملازمین کا دھرنااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختوںخوا کے ایڈہاک ملازمین اور اساتذہ کابنی گالہ کے باہر ریگولرائزیشن کے حق میں دھرنادے دیا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات ناکام اساتذہ عمران خان کے گھر باہر پہنچ گئےدروازے پر دھرنا دیدیا07:02 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنماؤں اور خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور اساتذہ عمران خان کی رہائش Yeh harami kis time par protest ly k aye hain? Sara saal waily rehny waly haram khor.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرناخیبر پختونخوا کے اساتذہ نے مستقلی کیلئے بنی گالہ میں دھرنا دیدیا Kuin ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امپورٹڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب کو دفن کردیا، عمران خان - ایکسپریس اردوزیرِ تفتیش 1200 میں سے 1100 ارب کے مقدمات اب نیب کے دائرہ کار سے خارج ہوجائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی Right او نشئیا تیرے حکم پہ چلتا رہا تو ٹھیک ہے Roo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک نغمہ نگار بھی عمران خان کے مداح، Absolutely not پر گانا بنالیامداح بھائی آپ اس کو اپنے ملک لے جاو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »