عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نےکیا نصیحت کی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حماد اظہر کی ٹوئٹ میں درج تھا کہ آج میرے خاندان کے ایک بڑے نے مجھے یہ میسج بھیجا ہے لیکن آج یہ پوری قوم کی آواز ہے مزید پڑھیں :GeoNews HammadAzhar

سابق وزیر کی ٹوئٹ میں ملنے والی نصیحت سے متعلق بتاتے ہوئے لکھا گیا کہ ’سلام ہے اُس عظیم انسان کو جو ہمارے حصے کا کام بھی کر رہا ہے، جو حق پر ڈٹا ہے سلام ہے، اُس ماں کو جس نے اسے پیدا کیا اور سلام ہے اُس کے ساتھیوں پر جو جم کر کھڑے ہیں۔’حماد اظہر کے خاندان کے بڑے نے انھیں عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہنے کی نصیحت کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تھی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او بھائ یہ پوری قوم کی آواز نہی ہے۔ میاں اظہر خود حیات ہوتے تو ان کی بھی نہ ہوتی یہ آواز۔

Wese bilkul sharam nahi ati jhoot boltay huay. Haina?

Lakh di lanat tary Tay pyoo ve chor ty puter ve loha choor.

امریکا 20 سال افغانیوں سے لڑتا رہا لیکن فاتح نہ کر سکا کیوں کہ وہاں غدار نہیں تھے اور پاکستان کو 15 دن میں ایک گولی چلاے بغیر فاتح کر لیا کیوں کہ یہاں جگہ جگہ میر جعفر اور میر صادق بیٹھے ہوے ہیں

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اللہ کسی دشمن کو بھی عمران نیازی جیسی اولاد نہ دیں

Ahmad azher bin lota mian azher

اس کا خاندان بھی ہے؟؟

Salute to IK & team. Pakistan zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ کی بیوی۔ابھیشک کی والدہ۔ایشوریہ کی ساس کتنے برس کی ہوگئیں ؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ جیا بہادری آج 74 برس کی ہوگئیں، اداکاری کے میدان میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی ہے ۔ان کی فلموں پر اگر نظر ڈالیں تو پتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے والدہ کے ہمراہ بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ SaraAliKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتان کے پاس ہمیشہ ایک سرپرائز ہوتا ہے، آج کے سرپرائز کا انتظار کریں: نوشین حامدشہباز شریف کی شیروانی کے پیچھے بہت بڑی پریشانی ہے، بکے ہوئے لوگوں کو کسی قسم کی کامیابی نہیں ہو گی: رہنما تحریک انصاف Desperately Waiting اُسکے بعد سپریم کورٹ کے پاس بھی ایک سرپرائز ہوگا انتظار کریں وہ سرپرائز نہیں بھونڈا مذاق ہوتا ھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک ارکان کی تعداد سامنے آگئیپاکستان تحریک انصاف کے 22 منحرف ارکان بھی پارلیمنٹ لابی میں موجود تھے۔ مزید پڑھیے: GeoNews NoConfidenceMotion پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 22 dogs and included geo lefafa group too.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ان کے لیڈر کی’ بندوق کی نلی‘ پر میں ہوںI am on their, leader, 'gun barrel', خان صاحب کو بندوق چلا دینی چاھئے تھی۔سارے طوطے اڑھ جانے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی کی گورنر خیبرپختونخوا کے مستعفی ہونے کی تردیدپشاور : معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے گورنر خیبرپختونخوا کے مستعفی ہونے کی تردید کردی اور کہا کے پی میں تحریک عدم اعتمادلائی گئی اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ یتو وزیراعلی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »