عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔

پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کی جانب سے سنئیر وکیل اور اسکی خاتون کلائنٹ سابق گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کی بیوی نرگس شہزادی پر مبینہ تشدد کے معاملے پر ایڈوکیٹ ایاز بٹ کی درخواست پر کارروائی کی اور وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت لائسنس معطل کردیا۔ واضح رہے کہ وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل امجد اقبال نے محمد ایاز بٹ ایڈوکیٹ کی درخواست پر کارروائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوٸے ایکسپریس کے کنجروں کب سے اپنے باپ کے بجاٸے ماموٶں کے نام لکھنے شروع کر دیے ہیں حرامدے ہمیشہ حرام والے ہی کام کرتے ہیں

عمران خان کا بنجا ۔ ایکسپریس نیوز والوں کا بینوی !👍😉

اعلی اپیل جناب اعلی آپ سب سے تھانہ بصیر پور۔اوکاڑہ سسرال والوں نےدرد ناک تشدد کیا لڑکی اور اس کی والدہ پر ظلم ڈھاے گھسٹتے رے ۔ پولیس ان کے خلاف کاروائی نہیں کر ری ان پیسہ لے ہوے ہیں ۔الٹ دھمکی دیتے ہیں یہ ہے انصاف غریب کے ساتھ۔ آپ سے آپیلہے 03474347701 رابط کر کے مدد کرے

Isky bap ka name likhty express walo ky hath dukhty

Mamon Puppet, bhanja badmash

اس کے بے غیرت باپ کا نام لکھو جو خود کپتان کا بیری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاحوزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاح PrimeMinisterImrankhan Inaugurates DigitalHeritage Certificate GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکاہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکاہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار Read News UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK Condolence WaqtUpdates NaveedAlam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم عمران خانکھڑے ہونے سے کچھ نہیں ہوگا،کچھ کر کے دہکھاو KashmirMartyrsDay کھڑا ای رویوں کج کریں نا۔ تو لتھ جا کرسی اے تیرا جنازہ تہ نہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یومِ شہداء پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیرِ اعظم عمران خانوزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں پاکستان کا مسلط شدہ وکیل عمران خان کمزور ہے: مریم نوازکوٹلی : نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہا، تم کشمیر کو صوبہ بنا کر کشمیریوں کا تشخص اور آزادی چھیننا چاہتے ہو، کشمیر کو صوبہ نہیں بننے دیں گے۔منگل کے روز کوٹلی MaryamNSharif pmln_org if the Kashmir case is not weak then why main sab do not able to resolve within a 3-time ruling?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »