عمران خان کی قیادت میں 40چور اور جھوٹے ملک پر مسلط ہیں،مریم اورنگزیب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان ن لیگ کی حکومت پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی حکومت پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ 15 ماہ سے عمران صاحب کی قیادت میں 40چور اور جھوٹے ملک پر مسلط ہیں۔

ایک بیان میں لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا مسلم لیگ ، شریف خاندان، نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست و نابود ہو گیا ہے،ان کے 40چور مایوسی اور فر سٹریشن کا شکار ہیں کیونکہ شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی مایوسی اور بوکھلاہٹ کی وجہ ان کا عوام اور عدالتوں کے سامنے جھوٹا ثابت ہونا ہے، وہ اپنے جھوٹے مداریوں سے پوچھیں کہ شہباز شریف کے خلاف ثبوت سپریم کورٹ میں پیش کیوں نہیں کئے اور اپوزیشن لیڈر کے خلاف اپیل سپریم کورٹ سے واپس کیوں لی؟۔

ترجمان ن لیگ نے مزید کہاکہ جھوٹے الزامات اور تصویری خاکوں کی اصلیت کا پول سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ، نیب کی عدالت اور جج ارشد ملک کی ویڈیو میں کھل چکا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کے خلاف نیب کا جھوٹے تصویری خاکے برطانوی حکومت پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں پھینکی جاچکی ہے ،عوام کو بتایا جائے کہ پندرہ ماہ میں لوٹی ہوئی کتنی رقم واپس آئی ہے ؟ انہیں 15 ماہ میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا بڑھانے کا جواب تو دینا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر01:02 PM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانسعمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial People Wellness Step ImranKhanPTI PTIofficial 😂 آٹا میں نمک کے برابر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے تین نام تجویز کر دیئے11:53 AM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خاناسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »