عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر عارف علوی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے لیکن مارپیٹ نہیں ہونی چاہیے، قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام 'کیپٹل ٹاک' میں میزبان حامد میر سےگفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے۔ تخریب کاروں کو بندوقیں لیکر بیچ میں ڈالا گیا اور انہوں نے لوگوں کو اشتعال دلایا، میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں: سابق وزیراعظم صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہیے، مارپیٹ نہیں ہونی چاہیے، ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔

صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقرری کی مخالفت نہیں کی تھی، عمران خان نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ کو کہہ دیں جس کو ادارہ آرمی چیف بنائے قبول کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے: علی زیدیصدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں،پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے‘، حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کردیاعمران خان نے شاہ محمود قریشی اوراسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانیعمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت اور ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس کو تباہ کرنے کیلئے کون کس وقت اور کہاں کہاں سے آیا؟ تفصیلات منظر عام پرسابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے احتجاجی مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے واقعات پر شاہد آفریدی نے بالآخر خاموشی توڑ دی9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کر دی، القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان 18 مئی کو طلب - BBC Urduپی ٹی آئی رہنما اور ترجمان فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو کورکمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملہ قابلِ شرم ہے اور اس میں ملوث افراد چاہے وہ پی ٹی آئی کے کارکن ہوں یا نہیں انھیں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ ادھر نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »