عمران خان میری سنتے تو آج حکومت کی کارکردگی بہت بہتر ہوتی، فواد - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ کے پی کے حکومت کو کہہ کر بی آر ٹی منصوبہ کو ختم کریں، ہر بندہ اٹھ کر ہمیں اس کا طعنہ مارنا شروع کر دیتا ہے، فواد چوہدری تفصیل یہاں جانئے: AajNwes AajUpdates

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم عمران خان میری بات سنتے تو حکومت کی کارکردگی بہتر ہوتی۔میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ کے پی کے حکومت کو کہہ کر بی آر ٹی منصوبہ کو ختم کریں، ہر بندہ اٹھ کر ہمیں اس کا طعنہ مارنا شروع کر دیتا ہے۔

مزید بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پشاور بی آر ٹی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے، ہم اسے میڈیا کے سامنے درست طریقے سے پیش نہیں کر سکے۔ علاوہ ازیں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے چھوٹی فنڈنگ سے پارٹی کا آغاز کیا، آج تک سب کو پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کی فنڈنگ کہاں سے آتی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی فنڈنگ کے بارے کسی کو علم نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ان سے عموماََ ناراض ہوتے نہیں ہیں، لیکن اگر وہ ناراض ہو جائیں تو وہ ان کو منا لیتے ہیں، منانے کے طریقے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ڈانٹ ڈپٹ بہت کم پڑتی ہے کیونکہ میرے معاملے میں وزیراعظم کافی صبر سے کام لیتے ہیں، ایسا اس لیے ہوتا کہ کیونکہ شاید وزیراعظم بھی سمجھ گئے ہیں کہ میری عادت اسی طرح کی ہے اس لیے وہ مجھے نہیں ڈانٹتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران خان اور بزدار معاملہ فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں۔۔۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اینکر عمران خان کی طرف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے کئی ہفتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' عمران خان کے وژن اور منظم حکمت عملی سے کورونا کو شکست دی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینا آسان نہیں تھا لیکن عمران خان کے وژن اور منظم حکمت عملی سے کورونا کو شکست دی۔ ملک بھر میں ریسٹورنٹ، سیاحتی مقامات کھولنے اور مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان صرف اپنی جماعت اور ٹوئٹر کے وزیراعظم ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بل سے پہلےتقریر کرتے تو شاید فائدہ ہوتا، بعد میں کوئی فائدہ نہیں،اپوزیشن جماعتوں کوبات کرنےدیتےتوقانون سازی بہتر ہوسکتی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »