عمران خان صرف اپنی جماعت اور ٹوئٹر کے وزیراعظم ہیں، بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان صرف اپنی جماعت اور ٹوئٹر کے وزیراعظم ہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی جماعت اور ٹوئٹر کے وزیراعظم ہیں، پارلیمنٹ میں کشمیر کے معاملے پر قرارداد منظور ہوگئی اور وزیراعظم ایوان میں موجود نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی تاریخ واضح ہے، ذوالفقار علی بھٹو نےکہا تھا کہ کشمیریوں کے لیے سو سال جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان مسعود خوش قسمتی سے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوکھیل میں کبھی خوش قسمتی ساتھ دے جاتی ہے، میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول اور سندھ حکومت ! - ایکسپریس اردوجناب آصف علی زرداری بیمار بھی ہیں اور خاموش بھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے، بلاولعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang ریاست جموں و کشمیر کے پانچوں ریجنز میں الحاق و خودمختاری کے وقت گزاری کے کاروبار کو ختم کر کے پوری دنیا کو مسلہ کشمیر کے پرامن اور متفقہ حل رائےشماری کے عملی اطلاق پہ مجبور کرنا ہوگا۔اس کے لیے کشمیریوں کو اپنا مقدمہ خود اقوام عالم تک پہچانا ہو گا۔ بولےگاکشمیر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست2019 کو مودی نے بہت بڑی غلطی کیکشمیریوں کی آزادی قریب ہےوزیراعظم عمران خان کاسید علی گیلانی کو نشان پاکستان اعزاز دینے کااعلان5 اگست2019 کو مودی نے بہت بڑی غلطی کی،کشمیریوں کی آزادی قریب ہے،وزیراعظم عمران خان کاسید علی گیلانی کو نشان پاکستان اعزاز دینے کااعلان ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI IIOJKUnderSeige Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال:وزیراعظم آج کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے آزادجموں کشمیراسمبلی سے خطاب کریں گےیوم استحصال:وزیراعظم آج کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے آزادجموں کشمیراسمبلی سے خطاب کریں گے Read News PMImranKhan Address AzadKashmir Assembly Today 5thAugustBlackDay 5thAugust MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں ان کشمیریوں کی آواز بنا رہوں گا جن کی آواز بھارت نے بند کرنے کی کوشش کیوزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے بعد سے کشمیری وحشیانہ فاشسٹ فوجی محاصرے میں ہیں،میں ان کشمیریوں کی آواز بنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »