عمران خان نے ’’ ڈیل ‘‘ نہ کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا مگر اپنی اور اپنی قوم کی آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ یومِ تاسیس کے موقع پر ملاقات کے لیے جیل آنے...

طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے کی کوشش کرنا فلائٹ ...راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا مگر اپنی اور اپنی قوم کی آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔

یومِ تاسیس کے موقع پر ملاقات کے لیے جیل آنے والے ذمہ داران سے سابق وزیراعظم عمران خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 اپریل 1996 کو انصاف، انسانیت اور خودداری جیسے اصولوں کی بنیاد پر اپنی انصاف کی تحریک کی بنیاد ڈالی، جو اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے تمام تر جبرو فسطائیت کے باوجود ملک کی سب سے بڑی اور مضبوط سیاسی جماعت کا روپ دھار چکی ہے۔عمران خان نے کہا کہ یومِ تاسیس پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے اپنی قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں، اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور آزاد پیدا کیا...

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مولانا رومی نے ہمارے لیے ہی یہ پیغام چھوڑا ہے کہ ”جب اللہ نے آپ کو پر دے رکھے ہیں تو کیوں چیونٹیوں کی طرح زمین پر رینگتے ہو“ مومن اللہ کے علاوہ کسی کے سامنے نہیں جھکتا اس لیے کہ ایمان انسان کو آزاد کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا سے غلامی کے بطور ادارہ خاتمے کا پورا کریڈٹ اسلام کو جاتا ہے کیونکہ اسلام آزادی کی حیثیت و اہمیت کو مقدم رکھتا ہے، میری جانب سے میری قوم کو پیغام دیں کہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں...

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ برصغیر کے مسلمانوں نے قائد اعظم کی قیادت میں اپنی آزادی ہی کے لیے بے مثال جدوجہد کی آج ہمیں بھی اپنی آزادی کے لیے خوف کی زنجیریں توڑ کرنکلنا پڑے گا، مجھے یقین ہے کہ ایک مرتبہ میری قوم صحیح معنوں میں آزاد ہوگئی تو پاکستان کو عظیم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے جو دستوراور قانون کی دھجیاں اُڑا کر ملک میں بدترین آمریت قائم کئے ہوئے ہے، جنگل کے اس بادشاہ کی ضد، انا، قانون کو خاطرمیں نہ لانے اور...

انہوں نے مزید کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ملک کی تباہی کے جاری سلسلے کو روکنے کے لیے قوم کا ہرفرد اپنا کردار ادا کرے، اللہ نے اسے جو طاقت اور وسائل دے رکھے ہیں انہیں اپنی آزادی کے حصول کے لیے وقف کرے۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا مگر اپنی اور اپنی قوم کی آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، میری قوم جان لے کہ مجھے سراسر جعلی، جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں گزشتہ 9 ماہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ نہ کرنے کا اعلان کردیا، وجہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔  ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے، ترجمان سریندر ولاسائی کے مطابق شہید بھٹو کی برسی کا جلسہ 14 اپریل کو گڑھی خدابخش میں ہوگا۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 14...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز؛ عامر، عماد کی واپسی! عثمان خان بھی اسکواڈ کا حصہسلیکشن کمیٹی نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »