عمران خان میری دعاؤں کی وجہ سے اقتدار میں آئے: اداکارہ صنم سعید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ عمران خان میری دعاؤں کی وجہ سے اقتدار میں آئے، تاہم مجھے معلوم نہیں کہ وزیراعظم سچے ہیں یا نہیں۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ نے نجی ٹی

وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شو کے دوران میزبان نے’’زندگی گلزار ہے‘‘ میں ان کے کردار کشف کے حوالے سے پوچھا کیا وہ کردار آپ کی اصل زندگی کے قریب تھا؟ اس پر جواب میں انہوں نے کہا کہ نہیں۔

میزبان کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر صنم سعید نے ایک عورت کو دوسری عورت کی سب سے بڑی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ایک سوال کے میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ پھر سے یہی دعا کریں گی تو صنم سعید نے کہا جو اس ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا میں اس کے وزیراعظم بننے کی دعا کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاید عمران خان میری دعاؤں کی وجہ سے وزیراعظم بنے: صنم سعیدکافی دعائیں کی تھیں کہ پچھلے وزرائے اعظم کے مقابلے میں ایک سچا اور سادہ انسان وزیر اعظم بنے اور یہ دعا قبول ہوگئی: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews SanamSaeed ImranKhan MaryamNSharif NawazSharifMNS SurpriseDay Jee aisi wesi . عامرلیاقت کےساتھ بیٹھ کردعاہیں کرتی رھی😄😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیا PMImranKhan Convened Meeting Economic Team Today ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہدف عمران خان، اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو عدم اعتماد کامیاب ہوگی، بلاول بھٹوہدف عمران خان، اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو عدم اعتماد کامیاب ہوگی، بلاول بھٹو arynewsurdu او بھونسری والے یہ بیماری عمران خان کو نہیں ہے وہ شادی شدہ ہے تو جا کے مولانا جیسوں کو اس کام کیلئے حدف بنا ہممم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیر اعظم ہے: بلاول بھٹو07:26 PM, 27 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بدین : پاکستان پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عوامی مارچ سجاول پہنچ What about his Parents? هـاھاھاھاھا خسری پرویزبلورانی بلو پھٹو کے پیمپر اور پیڈ گم گۓ زور سے تقریر کرنے سے عاجز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان بہادر آدمی ہیں یورپ کا دباؤ مسترد کرکے روس کا دورہ کیا: پیوٹن08:16 PM, 27 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیر اعظم عمران خان کو بہادر آدمی قرار دے دیا ہے ۔  اپنے بیان میں ولادی Love you khan That was really bold decision یورپ کان پکڑوانا بھی جانتا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، جس میں ملکی معیشت اور یوکرین تنازع پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ کون سنے گا ؟ جھوٹ پہ جھوٹ ہی تو بولنا ہے۔ حکومت ہاتھ سے جاتے دیکھ کر عوام یاد آگئی؟ اب ایسے وعدے کریں گے جناب پرائم منسٹر سیلیکٹ جو پورے ہونے نہی اور حکومت رہنی نہی! نیا ڈنکی گنگ آئے گا اور پھر نئی کہانیاں سنائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »