وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ، خطاب میں عمران روس یوکرین تنازع کےبعد ملکی معیشت اور عالمی چیلنجز پر اعتماد میں لیں گے۔— Ch Fawad Hussain خیال رہے یوکرین روس جنگ کے باعث گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی سطح پر پیٹرول اور گندم کی قیمتوں میں 12 سے 15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے باعث دنیا بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا امکان...

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان نے روس کا تاریخی دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون سنے گا ؟ جھوٹ پہ جھوٹ ہی تو بولنا ہے۔ حکومت ہاتھ سے جاتے دیکھ کر عوام یاد آگئی؟ اب ایسے وعدے کریں گے جناب پرائم منسٹر سیلیکٹ جو پورے ہونے نہی اور حکومت رہنی نہی! نیا ڈنکی گنگ آئے گا اور پھر نئی کہانیاں سنائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے: فواد چوہدری ھمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 1971 کےبعد ھم نے کوئی جنگ نھیں لڑی لیکن ھماری سادگی دیکھو اور قوم کی سادگی بھی دیکھو 52 سال ھم اور ھماری قوم بھارت کے ساتھ کرکٹ میچ کو جنگ سمجھ کر لڑتی رھی کیسے قوم کو بیوقوف بنایا Saarey namoona is govt me dek liye اس کھوتے کو سنتا تو کوئی ہے نہیں ایسے ہی روز بک بک کرنے آ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیر اعظم ہے: بلاول بھٹو07:26 PM, 27 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بدین : پاکستان پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عوامی مارچ سجاول پہنچ What about his Parents? هـاھاھاھاھا خسری پرویزبلورانی بلو پھٹو کے پیمپر اور پیڈ گم گۓ زور سے تقریر کرنے سے عاجز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیا PMImranKhan Convened Meeting Economic Team Today ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا ARYNewsUrdu ImranKhan ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ خیر کریں پھر عوام پر بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے 😣😣😣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم یہ کام کردیں تو مارچ کی ضرورت نہیں رہے گی بلاول نے پیشکش کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہےکہہمارا احتجاج ایک غیرجمہوری حکومت پر جمہوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں:وزیر اعظممسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں: وزراعظم PMImranKhan DGPR_PAF OfficialDGISPR ImranKhanPTI GovtofPakistan 27February TeaIsFantastic SurpriseDay HappySurpriseDay2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »