عمران فاروق قتل کیس ملزم محسن علی کی اپیل پر سماعت 23اگست تک ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران فاروق قتل کیس ، ملزم محسن علی کی اپیل پر سماعت 23اگست تک ملتوی

ملزم محسن علی کے وکیل نے دلائل دیے کہ ہمیں ٹرائل کے دوران جرح کا موقع ہی نہیں دیا گیا جس پر عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ بتائیں قتل کہاں اور کیسے ہوا؟، محسن علی برطانیہ کب گیا اور واقعہ کب کا ہے ،محسن علی برطانیہ طالب علم کی حیثیت سے گیا ، وہاں کس جگہ پڑھتا تھا؟۔ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جی ملزم پڑھنے گیا تھا اور وہاں کالج میں انرولڈ تھا۔عدالت نے استفسار کیا کہ پراسیکیوشن کے مطابق آپ پر الزام ہے اور آپ نے چھری سے قتل کیا،قتل میں استعمال چھری ، سی سی ٹی وی فوٹیج یا کوئی عینی شاہد...

عدالت نے استفسارکیا کہ اس کیس میں محسن علی پر مقدمہ کیسے درج ہوا، برطانیہ یا پاکستانی تفتیشی اداروں کو الہام تو نہیں ہوا وہگا کہ محسن علی نے قتل کیا ہے۔ وکیل نے بتایاکہ محسن علی کو 19ستمبر 2010کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا اور پانچ سال بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا محسن علی کے لندن کے ہمسائے نے پولیس کو کوئی بیان دیا۔ وکیل نے جواب دیا کہ گورے پڑوسی کی ڈسکرپشن پر محسن علی کو گرفتار کیا گیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ 19ستمبر کو محسن علی کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا۔ وکیل نے بتایا کہ ریکارڈ پر گرفتاری کی تاریخ پانچ دسمبر 2015 ہے...

عدالت نے استفسار کیا کہ ملزم پانچ سال تک جیل میں رہا پر کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی ۔ عدالت نے کیس کی سماعت 23اگست تک ملتوی کر دی ، آئندہ سماعت پر بھی ملزم محسن علی کے وکیل دلائل جاری رکھیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت خیبرپختونخوا میں کل سرکاری تعطیل کا اعلان10:23 PM, 9 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت کے پیش صوبے بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت کل منایا جائے گا - ایکسپریس اردوملک بھر میں ہونے والی تقاریب و جلسوں میں سیدنا عمر فاروقؓ کے فضائل و مناقب، کردار اور فتوحات پر روشنی ڈالی جائے گی Mera sb kuch Qurbaan Ap pr .. ❣️❤️ Aaqa chand sahaba taare Lakho dorod salaam nabi saw or sahaba ikram par سبحان اللّه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حضرت عمر فاروقؓ کے حق میں دعائے نبویﷺحضرت عمر فاروقؓ تاریخ ِ انسانی میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ آپؓ کو صحابہ کرام کے درمیان مرادِ رسولﷺ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گاامام عدل وحریت، پیکر شجاعت وبہادری، مراد رسول خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت  آج یکم محرم الحرام کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ War destroys nations TerroristPakistan sanctionpakistan stopproxywarAfghanistan dontdestroyAfghanistan SanctionsOnPakistan EndProxyWar StopTerrorism SaveAfghanistan PakProxyWarAfg SecurityCouncil Afghan_lives_matter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ۔۔۔خلافت و شہادتصحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی سیرت وتاریخ ایسی اہم چیز ہے، جس کی ہر دور میں ہر مسلمان مرد و زن کو ضرورت رہی ہے۔ ان بہادر و بے مثال اشخاص کی زندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی گورنر ہاﺅس لاہور آمد گورنر وزیر اعلی پنجاب سے ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے دورہِ لاہورمیں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب کی مجموعی صورتحال پر گفتگوکی گئی ، گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »