امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ۔۔۔خلافت و شہادت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی سیرت وتاریخ ایسی اہم چیز ہے، جس کی ہر دور میں ہر مسلمان مرد و زن کو ضرورت رہی ہے۔ ان بہادر و بے مثال اشخاص کی زندگی

ہمارے لئے ایک نمونہ ہے۔انہی اشخاصؓ کی وجہ سے اللہ تعالی نے ہمارے سینوں میں اسلام کی مشعل روشن کی۔۔۔انکی سیرت و تاریخ کا ہر پہلو خواہ وہ صحابیتؓ کے حوالے سے ہو،خلافت کے حوالے سے ہو،علم وقضا ہو،خواہ طب و حکمت سے متعلق ہو،یقیناً امت اسلامیہ اس پر فخر کر سکتی ہے اور کرتی رہے گی۔۔۔۔

سرکاری ہسپتال میں لڑکے اور لڑکی کی پیدائش، عملے نے غلطی سے دونوں ماؤں کو بیٹے کی مبارکباد دے دی، اس کے بعد کیا ہوا؟اسلام کی آمد سے قبل عرب میں لکھنے اور پڑھنے کا کوئی خاص رواج نہ تھا۔ جب آپ ﷺ مبعوث ہوئے تو قبیلہ قریش میں صرف سترہ آدمی ایسے تھے جو لکھنا پڑھنا جانتے تھے اور حضرت عمر فاروقؓ نے بھی اسی زمانہ میں لکھنا پڑھنا سیکھ لیا تھا۔ چنانچہ امیرالمومنین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے فرامین،آپؓ کے خطوط، آپؓ کے خطبات اور توقیعات، اب تک سیرت اور تاریخ کی کتابوں میں محفوظ ہیں۔ جن سے آپؓ کی قوت تحریر،...

نماز سے فارغ ہونے کے بعد حضرت عمرؓ نے فرمایا ! اے ابن عباسؓ ! دیکھو کس نے مجھ پر حملہ کیا۔؟ حضرت عبداللہ بن عباسؓ نے عرض کیا ؛ حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کے غلام نے۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا!جو لوہار ہے ۔۔؟ حضرت ابن عباسؓ نے عرض کی۔ جی ہاں؛؛ حضرت عمرؓ نے فرمایا، اللہ اُسے برباد کرے، میں نے تو اس کیلئے بھلائی کا حکم دیا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے میری موت کسی ایسے آدمی کے ہاتھوں مقدر نہیں کی جو اسلام کا مدعی...

حضرت عبداللہ ؓ ابن عمرؓ نے اُم المؤمنینؓ کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام کیا اور اجازت لیکر حجرہ شریف میں داخل ہو گئے،دیکھا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ رو رہی ہیں،حضرت عبداللہؓ ابن عمرؓ نے عرض کی۔عمر بن خطابؓ آپؓ کو سلام کہتے ہیں اور اُنہوں نےاپنےدوساتھیوں کیساتھ دفن ہونے کی اجازت چاہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری - ایکسپریس اردونواز شریف نے جو ہمارے ساتھ کیا امید ہے وہ بلاول بھٹو زرداری نہیں کریں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ن لیگ سے گورنر پنجاب بننے والےچودھری سرور نے کہا مجھے ن لیگ نے عزت نہیں دی میں ن لیگ چھوڑ رھا ھوں اور چچا سرور PTI سے گورنر پنجاب بن گئے۔۔ اور عزت مل گئی بلوچستان کے سابق CMزھری نے کہا مجھےPMLNنے عزت نہیں دی اب وہ PPPسے CM بلوچستان بن کے عزت پائے گا اسکو احسان فراموشی کہتے ھیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

افغان کر کٹ حکام کی جا نب سے پا کستان کیخلاف ون ڈے سیریز کی تصدیقسیریز سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا میں یکم سے 5 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ سیریز کے لیے افغانستان کی ٹیم جلد سری لنکا روانہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیقافغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرفیصل سلطان کی وائرس سےبچاؤ کی ویکسین سےمتعلق اہم ہدایاتڈاکٹر فیصل سلطان نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی ہیں، پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »