عمران خان ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت تباہ نہ ہوتی بلاول بھٹو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت تباہ نہ ہوتی ،بلاول بھٹو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان قوم سے معافی مانگیں ،مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں ،وزیر اعظم کسی اور کو قربانی کا بکرا بنا کر خود نہیں بچ سکتے ،عمران خان کے پاس حکمرانوں والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں ۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے آئی ایم ایف سے معاہدے سے گریز کا دفاع کیا، پھر تاخیر سے معاہدہ کرکے غلط ڈیل کا دفاع کیا اور اب اس سے بھی پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا، عمران خان غلطیاں کرتے ہیں، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں اور پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں، یہ ملک ہے، کوئی کلاس روم نہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے آئی ایم ایف کی ہدایت پر عوام سے 1200 ارب روپے کے مزید ٹیکس وصول کرنے کے ہتھکنڈے کو ناکام بنائیں گے،آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد عمران خان کہتے ہیں کہ وہ اپنے...

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں،پی پی پی حکومت نے بھی آئی ایم ایف سے پیکج لیا مگر معاہدے میں اپنی عوام دوست شرائط منوائیں، عمران خان آئی ایم ایف سے ڈیل سے قبل پارلیمان کو اعتماد میں لیتے تو آج عوام یوں مہنگائی کی سونامی میں نہ ڈوب رہے ہوتے،ملک میں اگر آج ریکارڈ بے روزگاری ہے تو اس کی وجہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کے احمقانہ معاشی فیصلے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان ہماری بات مان لیتےتوآج معیشت یوں تباہ نہ ہوتی،بلاول بھٹوکراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے کہا ہے کہ عمران خان ہماری بات مان لیتےتوآج معیشت یوں تباہ نہ ہوتی، پی ٹی آئی کاآئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کوتسلیم کرنا کافی نہیں ہو گا۔ چیئرمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پوری دنیا میں کشکول اٹھائے گھوم رہے ہیں: بلاول بھٹوAp ne to sindhyon ko kashkool uthane k laik bhi nhe chora بس توں رہ گیا ایں ۔۔۔ والد سے کہو لوٹی ہوئی رقم واپس کرے پھر بات بھی کر سکتے ہو کیونکہ وہ تمہاری طرح قبضہ مافیا اور کرپٹ نہیں ہے ڈیفیکٹڈ چھکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابقہ نشستوں کیلئے ہم بھی الیکشن کمیشن جانے پر غور کرینگے، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے فیصلے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ نشستوں کیلئے ہم بھی الیکشن کمیشن جانے پر غور کرینگے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کشکول اٹھاکر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں: بلاول بھٹو(24نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پوری دنیا میں کشکول اٹھائے گھوم رہے ہیں، ہر پاکستانی آج پونے دو لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔ Apni factory 🏭 laganay ka lia .... Great leader Bilawal
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمپنیوں کو پی ٹی آئی حکومت پر اعتماد نہیں،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsOk mr 19%
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »