بچپن میں سوتیلے والد نے متعدد بار جنسی زیادتی کرنیکی کوشش کی : اداکارہ ایشل فیاض

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ ایشل فیاض نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بچپن میں میرے سوتیلے والد نے ان کیساتھ کئی بار جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایشل فیاض خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ میں کام کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ خلیل الرحمان قمر کی ہی ایک اور فلم ’’میں ہوں تیری گلناز‘‘ میں کام کررہی ہیں۔

اداکارہ ایشل فیاض نے حال ہی میں شو کے دوران بچپن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ تین یا چار سال کی تھیں تو ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد ان کی والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ تھوڑی بڑی ہوئیں تو انکے سوتیلے والد نے ان کیساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی اور ایک بار نہیں بلکہ تین بار ان کے والد نے ان کے ساتھ یہ گھناؤنا کام کرنے کی کوشش کی اور جب چوتھی بار انہوں نے حملہ کیا تو ایشل نے اس بارے میں اپنی والدہ کو بتانے کا فیصلہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اس واقعے کے بارے میں پہلے اپنی بہن کو بتایا اور پھر ان دونوں نے اپنی والدہ کو بتایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس لیے کہ آپ کی چمڑی سفید تھی

JusticeforSIMuzafarChandio

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچپن میں سوتیلے والد نے متعدد بار جنسی زیادتی کرنیکی کوشش کی : اداکارہ ایشل فیاضلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ ایشل فیاض نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بچپن میں میرے سوتیلے والد نے ان کیساتھ کئی بار جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ ہر ماڈل کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ Jis field se aapka Taluk Hai usmeiyy ya rooz Hota Hai . Ab konsi fareshto k group join karli hy, aise logon ko aise hi baten zaib deten hn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے والد کے بارے میں ایسی بات کہی کہ خیران کر دیاماؤں کے عالمی دن کے موقع پراس حوالے سے انسٹاگرام پرشیئرکی جانے والی ایک ویڈیو میں ہانیہ نے بتایا ” میرے والد حیات ہیں، صحتمند ہیں لیکن بعض ذاتی وجوہات کی بناء
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہکراچی میں مرغی کا گوشت 550روپے کلو تک بک رہا ہے، جبکہ لاڑکانہ میں 500، رپے کلو تک مر غی کا گوشت فروخت ہورہا ہے ۔ Naie bat thodi h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا ایک دن میں مزید ہزار 748 زندگیاں نگل گیابھارت میں کورونا وباء کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ایک دن میں مزید 3 ہزار 748 افراد جان کی بازی ہار گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وباء سے گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »