عمران نذیر نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی ممکنہ وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران نذیر نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی ممکنہ وجہ بتا دی

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تاحال بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ کسی نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔ایک انٹرویو کے دوران عمران نذیر کا کہنا تھا کہ جب بھارت کو پاکستان میں شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو بھارت کے عوام آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اور بھارتی ٹیم کے خوفزدہ ہونے کی اصل وجہ یہی...

ان کا کہنا تھا کہ ابھی حال ہی میں متعدد ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں حتیٰ کہ آسڑیلوی ٹیم بھی یہاں آچکی ہے لہٰذا سکیورٹی تو صرف ایک بہانہ ہے اور سچ یہ ہے کہ بھارتی ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی۔ واضح رہے کہ عمران نذیر سابق پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے 1999 سے 2012 کے درمیان 8 ٹیسٹ، 79 ون ڈے اور 25 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی اور وہ بڑے پیمانے پر ایک ہارڈ ہٹر اوپننگ بلے باز کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نذیر نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی اصل وجہ بتا دیلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اور جارح مزاج اوپنر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ، بھارت کی ٹیم پاکستان سکیورٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ شکست کے خوف سے نہیں آتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدیپنجاب کی نگراں حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بن چکی ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI sirajulhaq PTIOfficial JamaateIslami DailyJang ن لیگ سے اختلاف مگر یہودی لیگ ناقابلِ برداشت ھھھھھھ بعد میں کہتے ہیں لوگ ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی،عمران نذیرلاہور (اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی اوپنر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے عروج میں سلو پوائزن (مرکری) دیا گیا تھا۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر دوبارہ آپریشن کا خدشہ متفرق درخواستیں دائرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر ممکنہ آپریشن کے خدشے پر متفرق درخواستیں دائر کر دی گئیں جنہیں سماعت کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا عمران نذیر کا انکشافکیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PCB PakistanCricketTeam ImranNazir Poision
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا عمران نذیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے دعویٰ  کیا ہے کہ ’’ انہیں کیرئیر کے عروج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »