عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے ہسپتال میں بھوک ہڑتال کردی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:58 PM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پمزہسپتال میں زیر علاج پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے بھوک ہڑتال کردی ۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف ہسپتال

اسلام آباد: پمزہسپتال میں زیر علاج پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے بھوک ہڑتال کردی ۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف ہسپتال کے عملے سے تعاون نہیں کررہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل نے صبح سے کھانا، دوا لینا بند کر دی ہے ۔شہباز گل نے کلینیکل ٹیسٹ کرانے سے بھی معذرت کر لی ہے۔ڈاکٹرز نے شہباز گل کو سٹی پلمونری اینجوگرافی تجویز کی تھی ۔میڈیکل بورڈ نے آج صبح شہباز گل کا طبی معائنہ کر لیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کو دوا، کھانا کھانے کی درخواست کی۔شہباز گل نے میڈیکل بورڈ کو دوا، کھانے بارے بات کا جواب نہیں دیا۔ میڈیکل بورڈ آج شہباز گل کی پرانی رپورٹس پر غور کرے گا۔دوا، کھانا نہ کھانے پر شہباز گل کی طبعیت خرابی کا اندیشہ ہے۔شہباز گل کو اینٹی بائیوٹک دوا کا کورس شروع کرایا گیا ہے۔ اینٹی بائیوٹک کورس مکمل نہ کرنے پر انفیکشن بڑھنے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ساتھ مٹن کڑاہی کا آرڈر بھی کرڈالا فٹے منہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دیمریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دی Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL ن لیگ ڈوب مریں اب Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL Nah, you can't be serious while sending forged photos and altered videos to friends in media in age of Artificial intelligence while 80% of your IT graduates are unemployed and waiting to analyse your next idiocy on social media. If I were you, I would simply stick to fake news.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خانشہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خان تفصیل: ImranKhanPTI imrankhanPTI ImranKhan PIMSHospital ShahbazGill PTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے بعد عمران خان کی پمز ہسپتال کے باہر میڈ یا سے گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد پر کیس کرنےکا اعلان، خاتون مجسٹریٹ کو نام لیکر دھمکیشہباز گل نے جو کہا مریم ، نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمان اس سے زیادہ بول چکے ہیں، گل کے اوپرکیس ہوسکتا ہے تو ان سب پر بھی کیس کرینگے، عمران خان Weldone Khan, screw them all اسکا بھی آخری ٹریلر چل رہا ہے ہر قسم کی نازیبا ویڈیوز بنوانے کے لئے اس کے بھائیوں سے رابطہ کریں ویڈیوز میں یہ خود بھی کام کرتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وکلاء کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ملیپی ٹی آئی چیئرمین کے دست راست ان دونوں پمز اسپتال کے کارڈیالوجی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill PTIOfficial PIMSHospital
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان شہباز گل کی عیادت کیلئے پمز اسپتال آمد, شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکیعمران خان شہباز گل کی عیادت کیلئے پمز اسپتال آمد, شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی تفصیل: PIMSHospital ShahbazGill PTI ShahbazGillArrest SHABAZGIL ImranKhanPTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan SHABAZGIL ImranKhanPTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK اس کھوتے کو بھی پکڑ کر اندر کرو کدھا نیازی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »