عمران خان کی اب تک کی کارکردگی بہت مایوس کن ہے: اداکارہ رشنا خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: رشنا خان مزید پڑھیں:GeoNews RushnaKhan

پاکستانی اداکارہ رشنا خان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی اب تک کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' میں اداکارہ رشنا خان اور سینئر سیاستدان فاروق ستار نے شرکت کی، دونوں نے پروگرام کے میزبان شہزاد اقبال کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔مفتاح اسماعیل نے خود سے زیادہ کنجوس کا نام بھی بتایا۔ پروگرام میں رشنا خان نے موجودہ حکومت کی کارکردگی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی اب تک کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی ہے لیکن انہیں 5 سال پورے کرنے چاہئیں تاکہ جو انہوں نے عوام سے وعدے کیے تھے وہ پورے کرسکیں۔

سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر اداکارہ رشنا خان کا کہنا تھا کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پسندیدہ کرکٹرز کے حوالے سے رشنا خان نے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہے 🖤💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم وسائل کی کمی سے نہیں چوری سے غریب ہوجاتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردومغرب میں فلاحی ریاستیں ہیں لیکن مسلمان ممالک میں شاید ہی کوئی فلاحی ریاست ہو،وزیراعظم، بہاولپور میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا اور وہ چور تم ہو..بے شرم انسان کبھی کبھی سچ بھی بول لیتے ہو اور جو قومیں قرضے لیتی ہیں وہ بھی... ویسے اس اجاڑلدین کشکولی کو شرم پھر بھی نہیں آنی جہاں بھر سے قرضے لینے کا عہد کرکے آیا ہے اسٹیٹ بینک بیچ ڈالا واپڈا بیچنے کی تیاری ہورہی ہے میپکو ملتان منافع بخش ترین کمپنی بیچ رہا ہے کوڑیوں کے بھاؤ تاریخ اس میر جعفر کو یاد رکھے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قوم وسائل کی کمی سے نہیں چوری سے غریب ہوتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردومغرب میں فلاحی ریاستیں ہیں لیکن مسلمان ممالک میں شاید ہی کوئی فلاحی ریاست ہو،وزیراعظم، بہاولپور میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا Tank you جتنی چوری تو نے کی ہے پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کی تو پھر چوری کرتے کیوں ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مارک فریرکس کون ہے، کیا وہ افغان طالبان کی قید میں ہے؟مارک فریرکس کون ہے، کیا وہ افغان طالبان کی قید میں ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران مافیا کی حکومت میں مالیاتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: مریم اورنگزیبعمران مافیا کی حکومت میں مالیاتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا رعب اور دبدبہ ختم ہو چکا ہے: فضل الرحمان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »