زیر التوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، وکلا تیاری کرکے آئیں: چیف جسٹس پاکستان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے کمرہ عدالت آمد پر وکلا کی جانب سے جسٹس عمر عطا بندیال کو مبارکباد پیش کی گئی۔

نو منتخب چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ زیر التوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے لہذا وکلا تیاری کر کے عدالت آئیں اور التوا مانگنے سے گریز کریں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیااس موقع پر چیف جسٹس کا یہ بھی کہنا تھا کہ زیر التوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، وکلا تیاری کرکے آئیں اور التوا سے گریز کریں۔

اس موقع پر سینئر وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میں آپ کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کروں گا تاکہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہو سکے۔ وکیل نعیم بخاری کی بات پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے قہقہ بھی لگایا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Last night security forces raided the Hause of Shaheed Bashir Khan Qureshi and arrested Kosain Khan Qureshi. We condemn such enforced disappearances and demand immediately release Kosain Khan Qureshi. releasekosainkhanqureshi whereiskosainkhanqureshi

Pakistan judiciary has long list of puppets ...one goes ..other ready to do the duty of injustice....In Judiciary only corrupts are facilitated to come at prime post ...Honest judges can't be tolerated in this Whatsup set up...

It has always been a pleasure to learn from you !

نہیں ہوگا سب ڈرامے بازی ہے

روازنہ جرائم ہزاروں میں اور فیصلہ دینے میں کئی سال لگ جاتے زیر التوا مقدمات کا بوجھ ہی بڑھنا ہے SC

تیاری مطلب بیگ بھر کر لائیں نوٹوں کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عمرعطا بندیال نے 28ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس عمرعطا بندیال نے 28ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، 16 ستمبر2023 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے Allah pak nabi pak hukam wabh ha thahr jayu عمران خان کے ٹٹے چوسنے کے علاؤہ اسکا کام تنخواہ لینا بھی ھوگا قوم کو ایک اور یدی کا ممارخ ھو jaaj pe jaaj per insaaf door door tak nazar nahe ata
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمرعطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیاجسٹس عمرعطا بندیال نے ”چیف جسٹس آف پاکستان” کا حلف اٹھا لیا Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Administers Oath Justice UmarAtaBandial ChiefJustice Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمرعطا بندیال آج چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گےاسلام آباد : جسٹس عمرعطا بندیال آج چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، صدرمملکت عارف علوی ان سے حلف لیں گے۔ L p chary ایک اور کھوتی دا بچہ یہ شخص بھی مصلحتوں لا شکار معلوم ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - ایکسپریس اردوصدرمملکت عارف علوی نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے حلف لیا ہم اچھی امیدوں کے ساتھ مبارک باد دیتے ہیں۔ 💐 عاشق بندیال اور شبنم کا قصہ تو سب کو معلوم ہی ہو گا۔ بندیال نسل کے لوگ بکری کی نسل کے ہوتے ہیں اور محاورہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی ایک نا ایک دن چھری تلے آئیگی۔ ان پر فٹ بیٹھتا ہے۔ شو بز والیاں ویزے لگوا لیں کبھی بھی بھاگنے کی نوبت آ سکتی ہے او ماںوچ لن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیاجسٹس عمرعطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھا لیاحلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد ہوئی ، صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »