عمران خان کی حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی ہے، بلاول بھٹو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی ہے، بلاول بھٹو مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu BilawalBhuttoZardari ImranKhanPrimeMinister

دیامر: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے گلگت بلتستان کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے ملاقات کی، جس میں معاشی صورت حال، گلگت بلتستان کے سیاسی حالات زیر بحث آئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو دیامر کے کارکنان نے اپنے علاقے کے دورے کی دعوت دی، بلاول بھٹو نے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کارکنان مجھے دل و جان سے عزیز ہیں، سب سے متحرک کارکنان پیپلزپارٹی کے پاس ہیں، جیالوں کی سیاسی پختگی، قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ضلع دیامر کے نائب صدر حاجی دلبر خان کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد نے ملاقات کی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phele Karachi se kachra to uthao pher imran Khan ki baat karo

ابے چھکے جا کدھر مجرا کر

دو نیٹ ورک ایک آواز بلاول زرداری اور مریم نواز copy PPP PMLN

Chor ka bacha

Yar koi is khusry ko chup karwao

Because of the previous government as ur and pmln

بندہ پوچھے کے سنده کا حال دیکھے دودھ کی نہریں چل رہی

Imran khan khud ko aik ghareb awam ki tarha rakh kar dekhy to pata chale ke mehngai kitni kardi he

اور آپ میڈیا والوں کو بھی کچھ احساس ہونا اس دو ٹکے کو ہیجیڑے کو اتنا اہمیت دیتے ہو اسی بکواس تو صبح اٹھ کہ بھی کرتا ہے تو آپ ہیڈ لین بنا دیتے ہیں ساتھ اسکی پارٹی جو سندھ میں گیارہ سال سے تباہی مچا رہی وہ بھی لکھا کریں نہ

اور کھسرے کی حکومت سندھ میں ایڈز اور تباہی پھیلانے میں کامیاب ویلڈن

اگر سیاست دان ایک دوسرے کو ناکام کہیں گے تو ملک کو کامیاب طریقے سے چلانے والوں کو مجبوراََ آنا پڑے گا

چار دفعہ پی پی پی کی اس ملک میں حکومت رہی ہے ، ان کو ذرا بھی احساس نہیں ہے کہ یہ کیا کہ رہے ہیں ، میڈیاایسے خبر چلاتا ہے جیسے کوئی نئی بات کی ہے

بلاول صاحب کو شاید اپنے پاپا کی حکومت یاد نہیں آتی کہ وہ کتنی کامیاب ہوئی تھی اس ملک کو اس حد پر لانے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے

Tum haiwaan corruption krny mein kamyaab howy ho. Dekho ab Khuda ki pakar. Insha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری جیلوں میں بند قیدیوں کیلئے میدان عمل میں آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News🤪 اس طرح کی APC.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn Newsپی پی پی اور نون لیگ اپنے کرپشن چھپانے کی لیئی ہمیشہ ایک ساتھ ہوتی ہے کل ایک دوسری کو چور کہنے والی آج ساتھ بیٹھی ہے شرم آنے چائی پی پی پی اور نون والو کو کیا بات کی ہے،زبردست ۔ہمیشہ “ایکدوسرے “کے دکھ میں شریک رہے لیکن کبھی عوام اور ملک کے لئے ایک نہ ہوۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔ More مریم نواز ووٹ لیکر ھم حکومت چلاے گا مسلمان نھیں مانتے آپ بتاو کیا خیل ھے آپ کا Translate Tweet چوروں کا میلہ ۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کی جماعتوں کا افطار ڈنر میں ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال کا جائزہحزب اختلاف کی جماعتوں کا افطار ڈنر میں ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ MediaCellPPP pmln_org MediaCellPPP pmln_org افطاری کے بعد یہ ملک کی معیشیت چور کیڑے مکوڑے ایسے شور کریں کریں گے جیسے برسات کے بعد ٹدی وغیرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور، نیب میں طلبی کی تاریخ تبدیلنیب نے بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 24 مئی کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے 17 مئی کو نیب میں پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »