عمران خان کا آج ہی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز: DunyaNews ImranKhan

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 2 بجے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔اس سے قبل ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ روز بیان دے رہے ہیں کہ مل کر بیٹھیں اور مسائل حل کریں، وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی بات چیت کا کہا ہے، اس عمل کو بیان سے آگے بھی بڑھائیں۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ جماعتوں کو ملنے کی تاریخ اور مقام دیں، عمران خان پہلے ہی مذاکرات کی حمایت کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mola apna Karam rakhey ameen

کیا لاہور ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرسکتا ہے؟ فرار کی ایک اور کوشش کی جا رہی ہے

یہ بھی احسان ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہورہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے 2 بجے کے بعدلاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Al Amaan Al Hafeez
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہفتے کو عدالت جائیں گے، وکیل اظہر صدیقان کا کہنا تھا کہ عمران خان نہ صرف 18مارچ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے بلکہ ممکن ہے کہ وہ آج لاہور ہائی کورٹ میں بھی پیش ہوجائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد: تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا سیشن عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، عمران خانلاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، its really sad جیسے چھوٹے بچے سکول جاتے ہوئے روتے ہیں میم مجھے ماریں گی مجھے سکول نہیں جانا مرشد الله کی مدد ساتھ ہے ان جی ایچ کیو والوں کو اب قوم پٹہ ڈالے گی انشاء الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنٹ معطلی کیس ہائیکورٹ کا عمران خان کا بیان حلفی ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکموارنٹ معطلی کیس، ہائیکورٹ کا عمران خان کا بیان حلفی ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکم Lahore ZamanPark GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »