عمران خان سیاسی طور پر صرف میڈیا پر زندہ ہیں، فیصل کنڈی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اب ٹک ٹاک ہی کرتے ہوئے نظر آئیں گے، فیصل کریم کنڈی تفصیلات جانیے: DailyJang PPP PTI

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی طور پر صرف میڈیا پر زندہ ہیں۔

اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان اب میڈیا کا سامنا کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔ جو سیاستدان میڈیا کا سامنا نہیں کرسکتا عام انتخابات میں عوام کا سامنا کیسے کرے گا؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان اب ٹک ٹاک ہی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ آصف علی زرداری نے آمر مشرف کو نکالا، عمران خان تو کٹھ پتلی تھے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

iacobabad say PTI jeet gaye socho Interior Sindh say

عمران احمد خان نیازی نے سوات میں آج پھر تم تمام لوگوں کا 🤭😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: اعظم نذیر تارڑBs kr dy besharm admi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ سچ بول کر مہنگائی کی تیز چھری سے بکر عید سے قبل ہی غریب عوام کو ذبح کرتے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقیدچیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں: imrankhan PTI tax GeoNews Pst Est same sacle na manzoor Jobless banda hy, dil dukha hy becharay ka, karny do مارو لیتر عمرانڈو نوں 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا، عمران خانحکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا، اب اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan Tumhien Abe yeh Khoof hai kehe Tumhien be Tax dena ho ga…!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا سابق وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے اس کا جواب دینا بھی اپنی ہتک سمجھتا ہوں، بد شکلا برگیڈیر۔۔۔منحوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہےعمران خان اس معاملے پر عدالت سے رجوع کر چکے ہیں لہٰذا سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیں: وفاقی وزیر قانون بات سچ جھوٹ کی نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں اگر سچ سمجھ رہے ہیں تو جیو کا ناپسند کریں گے چینل دیکھنا کم کر دیں گے اگر جھوٹ سمجھتے ہیں تو آپ کا چینل زیادہ دیکھنے لگیں گے۔آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں سچ یا جھوٹ عوام کی نظر میں کیسے جارہی ہے Azam sahb aap bta dein ke aap ki hakoomat ne kon kon si NAB amendments ki hein Sach Sach bta hai aor ye bhi btana hai NAB amendments se kis kis Banday ki faida hua hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »