عمران خان کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیامریم نواز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیا،مریم نواز

مریم نواز کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے مشکل فیصلے دل پر بھاری پتھر رکھ کر کیے۔تحریک انصاف کی حکومت نے جو بارودی سرنگیں بچھائی تھیں ان کو مسلم لیگ ن نے اپنے ہاتھوں سے ایک ایک کرکے ہٹا دیا۔آنیوالے دنوں میں حکومت ملک کے لیے اچھے سے اچھے فیصلے لائے گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’دھاندلی تو نواز شریف کے ساتھ ہوئی جن کو نااہل کرکے جیل میں ڈال دیا گیا۔نواز شریف کا ساتھ دینے کے جرم میں ان کی بیٹی کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا اور ٹیلی ویژن پر ان کی تقریروں کو نشر کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Calibry queen 👸👑 Chor ko chor kaha to bura maan gy... ID card , Passport block, Jeay nwaz democracy.(dictatorship)..

نفرت ہونے لگ گئی ہے اس چہرے سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منظور وسان نے عمران خان اور آنے والے عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کردیکراچی (ویب ڈیس) مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور آنے والے عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مقامی اخبار سائیں بے تاج کا بادشاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اب کس بات پر یوٹرن لیا؟سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔ باجی کا رشتہ واپس موڑ دیا ہو گا آپ لوگوں کی جیو والو کی بہن کی رشتے پر 🤚🏿 Tusi apni behn pesh karni x ony kia nai leni
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردیاسلام آباد: پارلیمنٹ حملہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان ، پرویز خٹک ، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔اپیل میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیاالیکشن کمیشن نے پیمرا سے چیئرمین پی ٹی آئی کے حالیہ خطابوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ڈر پوک الیکشن کمیشن نوٹس لے لیا نیازی کی ان باتوں پر کیوں نیں جو براہ راست دھمکیاں دیتا ہے جھنگ کے ڈی پی او اور ڈی سی کے متعلق بکواس پر کیوں نہیں online work ka Lea is group ko join karay توہین عدالت لگنی بھی pti والوں پر ہی ہے وہ نون لیگ والے جو سرعام ججوں کا نام لیکر کے دھمکیاں دیا کرتے تھے انکو سو خون بھی معاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور شیریں مزاری کے الزامات مسترد کردیئےچور کبھی خود تسلیم کرتا ہے چوری کا ؟ ن لیگ کا فالتو 🐕 ہے Khabees election commission ! Agar dhandhli hui tou sir lanka ki tarha in sab ko nikal nikal ker ulta latkayengay ! Insha allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ یہ تو پتہ کرواتی کہ ڈونلڈ لو نے پیغام کس کو دیا؟ عمران خانعمران خان نے کہا کہ انتخابات میں ان کی مدد کرنے کے لیے مسٹر ایکس لاہور میں بیٹھا ہے، قوم کو بہت جلد پتہ چلے گا مسٹر ایکس کون ہے؟ بیچارہ حکومت کے جانے کی وجہ سے بہت پریشان ہے. بہت تکلیف میں ہے. رات کو نیند بھی نہی کرسکے گا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »