عمران بٹ کی منظور جونیئر اور خواجہ جنید پر شدید تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران بٹ کی منظور جونیئر اور خواجہ جنید پر شدید تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر 31سالہ عمران بٹ نے جیو نیوز کے پروگرام ’’اسکور‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ’’ٹوکیو اولمپکس 2020ء‘‘ تک رسائی حاصل کرے، تاہم انہوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہوگا۔

اولمپئین ریحان بٹ کے بھائی گول کیپر عمران بٹ نے چند ماہ پہلے بین الاقوامی ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، چند روز قبل لاہور میں انہوں نے پی ایچ ایف کے سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ سے ملاقات کی تھی، جہاں انہوں نے بین الاقوامی ہاکی میں اولمپئین خواجہ جنید کی موجودگی میں واپسی کا امکان مسترد کر دیا۔عمران بٹ کا موقف ہے کہ چیف سلیکٹر منظور جونئیر اور اولمپئین خواجہ جنید کی وہ بطور سینئر عزت کرتے ہیں، البتہ انہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دونوں کچھ عرصے پہلے فیڈریشن پر تنقید کر رہے تھے،اب...

سابق گول کیپر نے چیف سلیکٹر منظور جونیئراور خواجہ جنید پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بناء منصوبہ بندی دونوں قومی کھیل کو آگے نہیں لے جاسکتے اور انہیں لگتا ہے کہ ماضی کے تجربات کے بعد فیڈریشن کا آزمائے ہوئے اولمپئینز کی طرف دیکھنا،نقصان کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ عمران بٹ نے کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کو شکست دے کر اولمپک کے لئے کوالیفائی کرے لیکن انہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مینجمنٹ اب سے ہی 2024ء اولمپکس کی تیاری کی باتیں کرنے لگی ہے،کیوں کہ انہیں ابھی سے ہی اپنے کل کی فکر ستانے لگی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ نے وفد کے ہمراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی ۔مریم اورانگزیبعمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی۔ مریم اورانگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Tweet Politicians pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI IncreaseInflation Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، تصاویر جاریعمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، تصاویر جاری PMImranKhan Sons Cricket PlayingCricket ImranKhanPTI Jemima_Khan pid_gov MoIB_Official Pakistan British
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ناکامی یا تنقید کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »